🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. مسنَد حَكِیمِ بنِ حِزَام عَنِ النَّبِیِّ صَلَّى اللَّه عَلَیهِ وَسَلَّمَ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 15320 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مسند احمد: 15320
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1110
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15320
(حديث مرفوع) قال: عَبْد اللَّهِ بن أحمد , قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي بِخَطِّ يَدِهِ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا عَبَّادٌ يَعْنِي ابْنَ الْعَوَّامِ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ بَشِيرٍ الْأَنْصَارِيِّ ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّدَقَاتِ , أَيُّهَا أَفْضَلُ؟ قَالَ" عَلَى ذِي الرَّحِمِ الْكَاشِحِ".
سیدنا حکیم بن حزام سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کون سا صدقہ افضل ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو دل میں دشمنی چھپانے والے رشتہ دار پر ہو۔ [مسند احمد/مسند المكيين/حدیث: 15320]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف سفيان بن حسين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1110
«أفضل الصدقة الصدقة على ذي الرحم الكاشح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے افضل صدقہ اس قریبی رشتہ دار پر خرچ کرنا ہے جو دل میں دشمنی اور کینہ چھپائے ہوئے ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1110]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن أبي أيوب وحكيم بن حزام [خد د ت] عن أبي سعيد [طب ك] عن أم كلثوم بنت عقبة. الإرواء 892، صحيح الترغيب 2/158: ك، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں