🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1033. أَحَادِيثُ رِجَالٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 23094 (کل: 22 مقامات، 9 کتب)
مسند احمد: 23094، 23062
صحیح مسلم: 6157، 6158
سنن نسائی: 1632، 1633، 1635، 1636، 1637، 1638
مصنف ابن ابی شیبہ: 39335
الفتح الربانی: 10576
صحیح ابن حبان: 49، 50
الجامع الكامل: 683، 3822، 8445
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5865
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3325، 4067، 4084، 4085
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4084
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ مَرَّ بِمُوسَى وَهُوَ يُصَلِّي فِي قَبْرِهِ، قَالَ أَنَسٌ : ذَكَرَ أَنَّهُ حُمِلَ عَلَى الْبُرَاقِ فَأَوْثَقَ الدَّابَّةَ، أَوْ قَالَ: الْفَرَسَ، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : صِفْهَا لِي، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:.... وَذَكَرَ كَلِمَةً، فَقَالَ: أَشْهَدُ أَنَّكَ رَسُولُ اللهِ، وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ قَدْ رَآهَا.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ معراج کی رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے گزرے جبکہ وہ اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے۔ نیز ذکر کیا گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو براق پر سوار کیا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے باندھ دیا۔ پھر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”اس سواری کی صفت میرے سامنے بیان فرمائیے۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی ایک خاص صفت بیان فرمائی تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”میں گواہی دیتا ہوں کہ بے شک آپ اللہ کے رسول ہیں۔“ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اس سواری کو پہلے دیکھ چکے تھے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4084]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 1636، 1637، وأخرجه مسند أحمد برقم: 22584، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4070»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4085
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَرَرْتُ عَلَى مُوسَى وَهُوَ يُصَلِّي فِي قَبْرِهِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میرا گزر (سیدنا) موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے ہوا اور وہ اپنی قبر میں نماز ادا فرما رہے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4085]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2375، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1631، 1632، 1633، 1634، 1635، 1636، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11800، 12095، 13181، وأخرجه فتح الباري برقم: 3257، 3674، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6990، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 5008، وأخرجه شرح السنة برقم: 3760، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4071»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں