الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1153. بقية حديث توفل الأشجعي
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 24009/50 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
مسند احمد: 24009/50
الفتح الربانی: 8849
المستدرک علی الصحیحین: 2102
حدیث نمبر: 24009/50
حدثنا أَبو أَحمدَ ، حدثنا إسرائيلُ ، عن أَبي إسحاق ، عن فَرْوة بن نوفلٍ ، عن أَبيه ، وكان ظِئرًا لأُم سلمة قال: أَتيتُ النبيَّ صَلَّي اللهُ عَلَّيْهِ وَسَلَّمِ، فقال:" مَجِيءٌ ما جئتَ؟"، قال: جئتُ لتُعلَّمَني شيئًا أَقوله عند مَنامِي، قال: " اقرأْ: قُلْ يا أَيُّها الكافِرُون عند مَنامِك، فإِنَّها بَراءَةٌ من الشِّرْك"
سیدنا نوفل رضی اللہ عنہ، جو سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی بیٹی کی پرورش کرتے تھے، سے مروی ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کس لئے آئے ہو؟“ میں نے عرض کیا: اس لئے آیا ہوں کہ آپ مجھے کوئی ایسی چیز سکھا دیں جو میں سوتے وقت پڑھ لیا کروں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سوتے وقت سورۂ کافرون پڑھ لیا کرو، کیونکہ یہ شرک سے براءت ہے۔“ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 24009/50]
الحكم على الحديث:
حديث حسن على اختلاف في إسناده على أبي إسحاق
حدیث نمبر: 8849
عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ الْأَشْجَعِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ دَفَعَ إِلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ابْنَةَ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا وَقَالَ إِنَّمَا أَنْتَ ظِئْرِي قَالَ فَمَكَثَ مَا شَاءَ اللَّهُ ثُمَّ أَتَيْتُهُ فَقَالَ مَا فَعَلَتِ الْجَارِيَةُ أَوِ الْجُوَيْرِيَةُ قَالَ قُلْتُ عِنْدَ أُمِّهَا قَالَ فَمَجِيئِي مَا جِئْتَ قَالَ قُلْتُ تُعَلِّمُنِي مَا أَقُولُ عِنْدَ مَنَامِي فَقَالَ اقْرَأْ عِنْدَ مَنَامِكَ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ [سورة الكافرون] قَالَ ثُمَّ نَمْ عَلَى خَاتِمَتِهَا فَإِنَّهَا بَرَاءَةٌ مِنَ الشِّرْكِ
۔ سیدنا نوفل اشجعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں:نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی بیٹی مجھے دی اور فرمایا: تو میری بیٹی کو دودھ پلانے والی عورت کا خاوند ہے۔ جتنا عرصہ اللہ تعالیٰ کومنظور تھا، وہ رہے، پھر جب میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: بچی کا کیا بنا؟ میں نے کہا: جی وہ اپنی امی کے پاس ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اب کیوں آئے ہو؟ میں نے کہا: آپ مجھے یہ تعلیم دیں کہ میں سوتے وقت کیا کہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سوتے وقت سورۂ کافرون پڑھا کرو، جب یہ ختم ہو تو سو جایا کرو، یہ شرک سے بیزاری اور براء ت کا اعلان ہے۔ [الفتح الربانی/تفسير من سورة الأعلى إلى سورة الناس/حدیث: 8849]
تخریج الحدیث: «حديث حسن۔ أخرجه ابوداود: 5055، والترمذي باثر الحديث: 3403، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 23807 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24217»
الحكم على الحديث:
حديث حسن ۔ أخرجه ابوداود: 5055
حدیث نمبر: 2102
أخبرنا علي بن عبد الرحمن السَّبيعي بالكوفة، حدثنا أحمد بن حازم بن أبي غَرَزةَ، حدثنا أبو غسان مالك بن إسماعيل، حدثنا إسرائيل، عن أبي إسحاق (1) ، عن فَرْوة بن نوفل الأشجعي، عن أبيه - وكان النبي ﷺ دَفَع إليه ابنةَ أمِّ سلمة، وقال:"إنما أنت ظِئْري" - قال: فقَدِمتُ عليه، فقال:"ما فعلتِ الجُوَيريَةُ - أو الجاريةُ؟ -" قلت: عند أمِّها، قال:"فمجيءٌ ما جئتَ؟" قال: جئتُ تُعلِّمُني شيئًا أقوله عند مَنامي، قال:"اقرأْ ﴿قُلْ يَاأَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾، فإنها بَراءةٌ من الشِّرك" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
سیدنا فروہ بن نوفل الاشجعی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (تربیت کے لیے) ان کے سپرد سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی صاحبزادی کی تھی اور فرمایا تھا: ”تم تو میرے لیے دودھ پلانے والے (قائم مقام) ہو“، وہ کہتے ہیں کہ پھر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے پوچھا: ”اس چھوٹی بچی نے کیا کیا؟“ میں نے کہا: وہ اپنی ماں کے پاس ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم کس مقصد کے لیے آئے ہو؟“ انہوں نے کہا: میں اس لیے حاضر ہوا ہوں کہ آپ مجھے کوئی ایسی چیز سکھا دیں جو میں سوتے وقت کہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ﴿قُلْ يَاأَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾ پڑھا کرو، کیونکہ یہ شرک سے بیزاری ہے“۔ [سورة الكافرون: 1]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2102]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2102]
تخریج الحدیث: «حديث حسن كما قال الحافظ ابن حجر في "نتائج الأفكار" 3/ 62، قال: وفي سنده اختلاف كثير على أبي إسحاق، ولذلك اقتصرتُ على تحسينه. قلنا: وقد بينّا وجوه الاختلاف في إسناده في "مسند أحمد".» [ترقيم الرساله 2102] [ترقيم الشركة 2085]
الحكم على الحديث:
حديث حسن كما قال الحافظ ابن حجر في "نتائج الأفكار" 3/ 62