🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. مُسْنَدُ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 3028 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
مسند احمد: 3028
صحیح مسلم: 4427
سنن ابوداود: 4421، 4425، 4426
سنن ترمذی: 1427
مشکوۃ المصابیح: 3566
الجامع الكامل: 6949
المعجم الکبیر للطبرانی: 12253، 12254
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2580
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2580
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : قَالَ نَبِيُّ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِمَاعِزٍ: أَحَقًّا مَا بَلَغَنِي عَنْكَ؟ قَالَ: وَمَا بَلَغَكَ عَنِّي؟ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّكَ وَقَعْتَ عَلَى جَارِيَةِ بَنِي فُلَانٍ، قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَشَهِدَ أَرْبَعَ شَهَادَاتٍ، فَأَمَرَ بِهِ فَرُجِمَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ماعز رضی اللہ عنہ سے دریافت فرمایا: ”کیا وہ بات سچ ہے جو تمہارے متعلق مجھے پہنچی ہے؟“ انہوں نے عرض کی: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو میرے بارے میں کیا خبر ملی ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مجھے یہ اطلاع ملی ہے کہ تم نے بنو فلاں کی ایک لونڈی کے ساتھ بدکاری کی ہے“، انہوں نے اعتراف کرتے ہوئے عرض کی: ”جی ہاں!“ راوی بیان کرتے ہیں کہ پھر انہوں نے چار مرتبہ (اپنے اس فعل کی) گواہی دی، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم صادر فرمایا اور انہیں سنگسار کر دیا گیا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2580]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون السؤال والجواب في أوله»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6438، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1693، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1427، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4425، وأخرجه مسند أحمد برقم: 2130، 2429، وأخرجه فتح الباري برقم: 6430، 6438، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقي برقم: 17039، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8140، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11936، 11945، 12304، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2575، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 4860، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4941، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2573»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں