🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. مسنَد عبد الله بن مسعود رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 3743 (کل: 13 مقامات، 11 کتب)
مسند احمد: 3743
صحیح مسلم: 1485
مشکوۃ المصابیح: 1378
صحیح ابن خزیمہ: 1853
مصنف ابن ابی شیبہ: 5652
الفتح الربانی: 2471، 2716
المستدرک علی الصحیحین: 1092
السنن الكبرى للبيهقي: 4935، 5575
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 2169
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5142
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5335
11 تا 13
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2169
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ بِلَالًا فَيُقِيمَ الصَّلَاةَ، ثُمَّ أَنْصَرِفَ إِلَى قَوْمٍ سَمِعُوا النِّدَاءَ فَلَمْ يُجِيبُوا فَأُحَرِّقَ عَلَيْهِمْ بُيُوتَهُمْ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَهُوَ عِنْدَ مُسْلِمٍ بِلَفْظِ" لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ رَجُلًا يُصَلِّي بِالنَّاسِ ثُمَّ أُحَرِّقُ عَلَى رِجَالٍ يَتَخَلَّفُونَ عَنِ الْجُمُعَةِ بُيُوتَهُمْ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”میں نے یہ ارادہ کیا کہ میں بلال کو حکم دوں وہ نماز کے لئے اقامت کہے پھر میں ان لوگوں کی طرف جاؤں جنہوں نے اذان سنی تھی اور اس کا جواب نہیں دیا (یعنی با جماعت نماز میں شریک نہیں ہوئے) اور پھر میں ان لوگوں سمیت ان کے گھروں کو آگ لگا دوں“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں امام مسلم نے یہ روایت ان الفاظ کے ساتھ نقل کی ہے: ”میں نے یہ ارادہ کیا کہ کسی شخص کو یہ حکم دوں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے اور پھر ان لوگوں سمیت ان کے گھروں کو آگ لگا دوں جو جمعہ کی نماز میں شریک نہیں ہوئے ہیں“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2169]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند البزار برقم: 1579، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 9981، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1445، 5748»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5142
«لقد هممت أن آمر رجلا يصلي بالناس ثم أحرق على رجال يتخلفون عن الجمعة بيوتهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے ارادہ کر لیا تھا کہ کسی آدمی کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے، پھر میں ان لوگوں کے گھروں کو آگ لگا دوں جو جمعہ سے پیچھے رہ جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5142]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن ابن مسعود. مختصر مسلم 326، الروض النضير 633.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5335
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ ، سَمِعَهُ مِنْهُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ لِقَوْمٍ يَتَخَلَّفُونَ عَنِ الْجُمُعَةِ: لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ رَجُلًا يُصَلِّي بِالنَّاسِ، ثُمَّ أُحَرِّقَ عَلَى رِجَالٍ يَتَخَلَّفُونَ عَنِ الْجُمُعَةِ بُيُوتَهُمْ.
سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کے متعلق جو جمعہ کی نماز سے پیچھے رہ جاتے ہیں، ارشاد فرمایا: ”یقیناً میرا پختہ ارادہ ہوا کہ میں کسی شخص کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے، پھر میں ان مردوں کے گھروں کو ان سمیت آگ لگا دوں جو جمعہ کی نماز میں حاضر نہیں ہوتے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5335]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 652، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3735، 3806، 3997، 4283، 4384، وأخرجه مسند البزار برقم: 2082، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1119، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 9981، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 452، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 5867، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5313»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں