الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
30. مسنَد عَبدِ اللهِ بنِ عَمرو بنِ العَاصِ رَضِیَ الله تَعالَى عَنهمَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 6917 (کل: 12 مقامات، 6 کتب)
سنن ابن ماجہ: 2685
صحیح ابن خزیمہ: 2280
11 تا 12
حدیث نمبر: 2553
«أوفوا بحلف الجاهلية فإن الإسلام لم يزده إلا شدة ولا تحدثوا حلفا في الإسلام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زمانہ جاہلیت کے معاہدوں کو پورا کرو، کیونکہ اسلام نے ان میں پختگی کا ہی اضافہ کیا ہے، البتہ اسلام میں (ایسے) نئے حلف (معاہدے) ایجاد نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2553]
”زمانہ جاہلیت کے معاہدوں کو پورا کرو، کیونکہ اسلام نے ان میں پختگی کا ہی اضافہ کیا ہے، البتہ اسلام میں (ایسے) نئے حلف (معاہدے) ایجاد نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2553]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ت] عن ابن عمرو. المشكاة 3983.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 7484
«لا جلب ولا جنب ولا تؤخذ صدقاتهم إلا في دورهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نہ ”جلب“ ہے اور نہ ”جنب“، اور ان کی زکوٰۃیں ان کے گھروں کے علاوہ کہیں اور سے وصول نہ کی جائیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7484]
”نہ ”جلب“ ہے اور نہ ”جنب“، اور ان کی زکوٰۃیں ان کے گھروں کے علاوہ کہیں اور سے وصول نہ کی جائیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7484]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن ابن عمرو. المشكاة 1786.»
قال الشيخ الألباني: صحيح