الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 8491 (کل: 21 مقامات، 8 کتب)
صحیح مسلم: 385
اللؤلؤ والمرجان: 93
السنن الكبرى للبيهقي: 17712
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5681
21 تا 21
حدیث نمبر: 5681
«ما من الأنبياء من نبي إلا وقد أعطي من الآيات ما مثله آمن عليه البشر وإنما كان الذي أوتيته وحيا أوحاه الله إلي فأرجوأن أكون أكثرهم تابعا يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انبیاء میں سے کوئی نبی ایسا نہیں مگر اسے ایسی نشانیاں دی گئیں جن جیسی نشانیوں پر لوگ ایمان لائے، اور جو کچھ مجھے دیا گیا وہ وحی ہے جو اللہ نے مجھ پر نازل کی، پس مجھے امید ہے کہ قیامت کے دن میرے پیروکار ان سب سے زیادہ ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5681]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 19.»
قال الشيخ الألباني: صحيح