الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 8619 (کل: 10 مقامات، 6 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 40027
صحیح ابن حبان: 6827
المستدرک علی الصحیحین: 8601
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 5775
حدیث نمبر: 8619
حَدَّثَنَا الحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ سَمْعَانَ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يُخْبِرُ أَبَا قَتَادَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " يُبَايَعُ لِرَجُلٍ بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْمَقَامِ، وَلَنْ يَسْتَحِلَّ هَذَا الْبَيْتَ إِلَّا أَهْلُهُ، فَإِذَا اسْتَحَلُّوهُ فَلَا تَسْأَلْ عَنْ هَلَكَةِ الْعَرَبِ، ثُمَّ تَأْتِي الْحَبَشَةُ فَيُخَرِّبُونَهُ خَرَابًا لَا يَعْمُرُ بَعْدَهُ أَبَدًا، وَهُمْ الَّذِينَ يَسْتَخْرِجُونَ كَنْزَهُ" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حجر اسود اور مقام ابراہیم کے درمیان ایک آدمی سے بیعت لی جائے گی اور بیت اللہ کی حرمت اسی کے پاسبان پامال کریں گے اور جب لوگ بیت اللہ کی حرمت کو پامال کردیں۔ پھر عرب کی ہلاکت کے متعلق سوال نہیں کیا جائے گا بلکہ حبشی آئیں گے اور اسے اس طرح ویران کردیں گے کہ دوبارہ وہ کبھی آباد نہ ہوسکے گا اور یہی لوگ اس کا خزانہ نکالنے والے ہوں گے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 8619]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 7910
حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ سَمْعَانَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يُخْبِرُ، أَبَا قَتَادَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " يُبَايَعُ لِرَجُلٍ مَا بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْمَقَامِ، وَلَنْ يَسْتَحِلَّ الْبَيْتَ إِلَّا أَهْلُهُ، فَإِذَا اسْتَحَلُّوهُ، فَلَا تَسْأَلْ عَنْ هَلَكَةِ الْعَرَبِ، ثُمَّ تَأْتِي الْحَبَشَةُ، فَيُخَرِّبُونَهُ خَرَابًا لَا يَعْمُرُ بَعْدَهُ أَبَدًا، وَهُمْ الَّذِينَ يَسْتَخْرِجُونَ كَنْزَهُ" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حجر اسود اور مقام ابراہیم کے درمیان ایک آدمی سے بیعت لی جائے گی اور بیت اللہ کی حرمت اسی کے پاسبان پامال کریں گے اور جب لوگ بیت اللہ کی حرمت کو پامال کردیں۔ پھر عرب کی ہلاکت کے متعلق سوال نہیں کیا جائے گا بلکہ حبشی آئیں گے اور اسے اس طرح ویران کردیں گے کہ دوبارہ وہ کبھی آباد نہ ہو سکے گا اور یہی لوگ اس کا خزانہ نکالنے والے ہوں گے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 7910]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح.
حدیث نمبر: 8114
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ سَمْعَانَ ، سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يُحَدِّثُ أَبَا قَتَادَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يُبَايَعُ لِرَجُلٍ بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْمَقَامِ، وَلَنْ يَسْتَحِلَّ الْبَيْتَ إِلَّا أَهْلُهُ، فَإِذَا اسْتَحَلُّوهُ فَلَا تَسْأَلْ عَنْ هَلَكَةِ الْعَرَبِ، ثُمَّ تَجِيءُ الْحَبَشَةُ فَيُخَرِّبُونَهُ خَرَابًا لَا يَعْمُرُ بَعْدَهُ أَبَدًا، هُمْ الَّذِينَ يَسْتَخْرِجُونَ كَنْزَهُ" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حجر اسود اور مقام ابراہیم کے درمیان ایک آدمی سے بیعت لی جائے گی اور بیت اللہ کی حرمت اسی کے پاسبان پامال کریں گے اور جب لوگ بیت اللہ کی حرمت کو پامال کردیں پھر عرب کی ہلاکت کے متعلق سوال نہ کرنا بلکہ حبشی آئیں گے اور اسے اس طرح ویران کردیں گے کہ دوبارہ وہ کبھی آباد نہ ہوسکے گا اور یہی لوگ اس کا خزانہ نکالنے والے ہوں گے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 8114]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 8351
حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، وَإِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ سَمْعَان ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ أَبَا قَتَادَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: " يُبَايَعُ لِرَجُلٍ بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْمَقَامِ، وَلَنْ يَسْتَحِلَّ الْبَيْتَ إِلَّا أَهْلُهُ، فَإِذَا اسْتَحَلُّوهُ فَلَا تَسْأَلْ عَنْ هَلَكَةِ الْعَرَبِ، ثُمَّ تَأْتِي الْحَبَشَةُ فَيُخَرِّبُونَهُ خَرَابًا لَا يَعْمُرُ بَعْدَهُ أَبَدًا، وَهُمْ الَّذِينَ يَسْتَخْرِجُونَ كَنْزَهُ" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حجر اسود اور مقام ابراہیم کے درمیان ایک آدمی سے بیعت لی جائے گی اور بیت اللہ کی حرمت اسی کے پاسبان پامال کریں گے اور جب لوگ بیت اللہ کی حرمت کو پامال کردیں پھر عرب کی ہلاکت کے متعلق سوال نہ کرنا بلکہ حبشی آئیں گے اور اسے اس طرح ویران کردیں گے کہ دوبارہ کبھی آباد نہ ہوسکے گا اور یہی لوگ اس کا خزانہ نکالنے والے ہوں گے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 8351]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 38399 ترقیم الشثری: -- 40027
حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا ابن ابي ذئب ، عن سعيد بن سمعان قال: سمعت ابا هريرة يخبر ابا قتادة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: يبايع لرجل بين الركن والمقام، ولن يستحل البيت إلا اهله، فإذا استحلوه فلا تسال عن هلكة العرب! ثم تاتي الحبشة فيخربونه خرابا لا يعمر بعده ابدا، وهم الذين يستخرجون كنزه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ ع]: (فيخربونه).
(٢) صحيح؛ سعيد ثقة، أخرجه أحمد (٧٩١٠)، وابن حبان (٦٨٢٧)، والحاكم ٤/ ٤٥٢، والطيالسي (٢٣٧٣)، وأبو القاسم البغوي في الجعديات (٢٩١١)، والذهبي في سير أعلام النبلاء ٧/ ١٤٥.
حضرت ابوہریرہ حضرت ابو قتادہ کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کر کے بتاتے ہیں ارشاد فرمایا ایک آدمی کی رکن اور مقام ابراہیم کے درمیان بیعت کی جائے گی اور ہرگز نہیں حلال سمجھے گا بیت اللہ کو مگر اس کے اپنے لوگ جب وہ اسے حلال سمجھ گئے تو عرب کے ہلاک ہونے والوں کے بارے میں مت پوچھو پھر حبشہ کے لوگ آئیں گے بیت اللہ کو ایسا ویران کریں گے کہ پھر اسے اس کے بعد آباد نہ کیا جائے گا اور وہی ہوں گے جو اسکا خزانہ نکالیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40027]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح؛ سعيد ثقة .»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6827، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8489، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8025، 8229، 8466، 8739، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2494، ترقيم محمد عوامة: 38399»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6827، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8489، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8025، 8229، 8466، 8739، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2494، ترقيم محمد عوامة: 38399»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 6827
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي ذِئْبٍ ، يَذْكُرُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ سَمْعَانَ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ أَبَا قَتَادَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " يُبَايَعُ لِرَجُلٍ بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْمَقَامِ، وَلَنْ يَسْتَحِلَّ هَذَا الْبَيْتَ إِِلا أَهْلُهُ، فَإِِذَا اسْتَحَلُّوهُ، فَلا تَسَلْ عَنْ هَلَكَةِ الْعَرَبِ، ثُمَّ تَظْهَرُ الْحَبَشَةُ، فَيُخَرِّبُونَهُ خَرَابًا لا يَعْمُرُ بَعْدَهُ أَبَدًا، وَهُمُ الَّذِينَ يَسْتَخْرِجُونَ كَنْزَهُ" .
سعید بن سمعان بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا ابوہریرہ کو سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہما سے یہ ذکر کرتے ہوئے سنا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”ایک شخص کی رکن اور مقامِ ابراہیم کے درمیان بیعت کی جائے گی اور اس گھر کی حرمت کو صرف اس کے اپنے لوگ ہی پامال کریں گے، جب وہ اسے حلال قرار دے دیں گے تو پھر تم عربوں کی ہلاکت کے بارے میں نہ پوچھو، حبشی ظاہر ہوں گے، وہ اسے برباد کر دیں گے، پھر اس کے بعد یہ کبھی آباد نہیں ہو گا اور وہی لوگ اس کا خزانہ بھی نکال لیں گے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6827]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6827، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8489، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8025» «رقم طبعة با وزير 6788»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (7720). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
حدیث نمبر: 8601
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الربيع بن سليمان، حدثنا أسد بن موسى، حدثنا ابن أبي ذئب. وحدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ - واللفظ له حدثنا حامد بن أبي حامد المقرئ، حدثنا إسحاق بن سليمان الرازي قال: سمعت ابن أبي ذئب يحدث عن سعيد بن سمعان قال: سمعت أبا هريرة يحدث أبا قتادة، أنَّ النبي ﷺ قال:"يُبايَعُ رجلٌ بين الرُّكنِ والمَقام، ولن يستحلَّ هذا البيت إلَّا أهله، فإذا استَحلُّوه فلا تَسأل عن هَلَكةِ العرب، ثم تجئ الحبشة فتخرِّبُه خرابًا لا يُعمَرُ بعده أبدًا، وهم الذين يستخرجون كنزه" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يخرجاه (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8395 - ما خرجا لابن سمعان شيئا
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يخرجاه (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8395 - ما خرجا لابن سمعان شيئا
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک شخص کے ہاتھ پر رکن اور مقام کے درمیان بیعت کی جائے گی، اور اس گھر (بیت اللہ) کی حرمت کو صرف وہی لوگ پامال کریں گے جو اس کے اہل ہوں گے، پس جب وہ اس کی حرمت کو پامال کر دیں گے تو پھر عربوں کی ہلاکت کے بارے میں مت پوچھنا، پھر حبشی آئیں گے اور اسے اس طرح مسمار کر دیں گے کہ اس کے بعد وہ کبھی آباد نہیں ہو سکے گا، اور یہی وہ لوگ ہیں جو اس کا خزانہ نکالیں گے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے اپنی کتب میں روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8601]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے اپنی کتب میں روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8601]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8601] [ترقيم الشركة 8497] [ترقيم العلميه 8395]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 5775
وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ سَمْعَانَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يُخْبِرُ أَبَا قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" يُبَايَعُ لِرَجُلٍ [ مَا ] بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْمَقَامِ، وَلَنْ يَسْتَحِلَّ الْبَيْتَ إِلَّا أَهْلُهُ فَإِذَا اسْتَحَلُّوهُ فَلَا تَسَلْ عَنْ هَلَكَةِ الْعَرَبِ، ثُمَّ تَأْتِي الْحَبَشَةُ فَيُخَرِّبُونَهُ خَرَابًا لَا يَعْمُرُ بَعْدَهُ أَبَدًا، وَهُمُ الَّذِينَ يَسْتَخْرِجُونَ كَنْزَهُ".
قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ بَعْضُهُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ بَعْضُهُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سعید بن سمعان بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے یہ بیان کرتے ہوئے سنا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”رکن اور مقام کے درمیان ایک شخص کی بیعت کی جائے گی اور بیت اللہ کو صرف اس کے رہنے والے ہی حلال کریں گے جب وہ اسے حلال کر دیں گے پھر تم عربوں کی ہلاکت کے بارے میں نہ پوچھو، پھر حبشی لوگ آئیں گے اور وہ اسے توڑ پھوڑ دیں گے اس کے بعد یہ کبھی آباد نہیں ہو گا اور حبشی لوگ ہی اس کے خزانے کو نکال لیں گے“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: ”صحیح“ میں اس کا کچھ حصہ منقول ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5775]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5775]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (7897)، أخرجه مسند أحمد برقم: 7850، 8151»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 2382
عَنْ سَعِيدِ بْنِ سَمْعَانَ مَوْلَى الْمُشْمَعِلِّ : "سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ أَبَا قَتَادَةَ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يُبَايَعُ لِرَجُلٍ بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْمَقَامِ، وَأَوَّلُ مَنْ يَسْتَحِلُّ هَذَا الْبَيْتَ أَهْلُهُ; فَإِذَا اسْتَحَلُّوهُ فَلَا تَسْأَلْ عَنْ هَلَكَةِ الْعَرَبِ، ثُمَّ تَجِيءُ الْحَبَشَةُ فَيُخَرِّبُونَهُ خَرَابًا لَا يُعَمَّرُ بَعْدَهُ، وَهُمُ الَّذِينَ يَسْتَحِلُّونَ كَنْزَهُ ".
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، وَأَبُو يَعْلَى وَعَنْهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ، وَرَوَاهُ الْحَاكِمُ وَقَالَ: صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ (...) .
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، وَأَبُو يَعْلَى وَعَنْهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ، وَرَوَاهُ الْحَاكِمُ وَقَالَ: صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ (...) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ایک شخص کے ہاتھ پر رکن اور مقامِ ابراہیم کے درمیان بیعت کی جائے گی، اور سب سے پہلے اس بیت اللہ کی حرمت کو خود اس کے متعلقین پامال کریں گے، پس جب وہ اس کی حرمت پامال کر بیٹھیں گے تو پھر عرب کی ہلاکت و بربادی کے متعلق نہ پوچھو، پھر حبشہ کے لوگ آئیں گے اور وہ اس گھر کو اس طرح منہدم کر دیں گے کہ اس کے بعد وہ کبھی آباد نہ ہو سکے گا، اور یہی وہ لوگ ہیں جو اس کا خزانہ نکال لیں گے“۔ اسے امام ابو داؤد طیالسی، امام ابو یعلیٰ اور ان کے واسطے سے امام ابنِ حبان نے اپنی صحیح میں روایت کیا ہے، نیز امام حاکم نے اسے روایت کر کے شیخین (بخاری و مسلم) کی شرائط پر صحیح قرار دیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الحج/حدیث: 2382]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 8405، وأخرجه فتح الباري برقم: 1519»
الحكم على الحديث:
قال الحاكم: صحيح على شرط الشيخين ( / أخرجه ابن حبان في صحيحه
حدیث نمبر: 7567
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "يُبَايَعُ لِرَجُلٍ بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْمَقَامِ، وَلَنْ يَسْتَحِلَّ الْبَيْتَ إِلَّا أَهْلُهُ، فَإِذَا اسْتَحَلُّوهُ فَلَا تَسْأَلْ عَنْ هَلَكَةِ الْعَرَبِ، ثُمَّ تَأْتِي الْحَبَشَةُ فَيُخَرِّبُونَهُ خَرَابًا لَا يَعْمُرُ بَعْدَهُ أَبَدًا، وَهُمُ الَّذِينَ يَسْتَخْرِجُونَ كَنْزَهُ ".
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ وَعَنْهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ وَمِنْ طَرِيقِ الْحَاكِمِ وَقَالَ: صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ.
وَتَقَدَّمَ فِي أَوَّلِ كِتَابِ الْحَجِّ مَعَ أَحَادِيثَ أُخَرَ.
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ وَعَنْهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ وَمِنْ طَرِيقِ الْحَاكِمِ وَقَالَ: صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ.
وَتَقَدَّمَ فِي أَوَّلِ كِتَابِ الْحَجِّ مَعَ أَحَادِيثَ أُخَرَ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”رکن (حجرِ اسود) اور مقامِ ابراہیم کے درمیان ایک شخص کے ہاتھ پر بیعت کی جائے گی، اور اس بیت اللہ کی حرمت کو خود اس کے اپنے رہنے والے ہی پامال کریں گے، پس جب وہ اس کی حرمت پامال کرنے لگیں تو پھر عرب کی ہلاکت و بربادی کے بارے میں کچھ نہ پوچھو، پھر حبشی آئیں گے اور وہ اس گھر کو اس طرح ویران کر دیں گے کہ اس کے بعد یہ کبھی آباد نہ ہو سکے گا، اور وہی لوگ اس کا خزانہ نکالیں گے۔“ اسے ابو داؤد طیالسی، ابو بکر بن ابی شیبہ اور ابو یعلیٰ موصلی نے روایت کیا ہے، نیز ان کی سند سے امام ابن حبان نے اپنی صحیح میں اور امام حاکم نے اسے روایت کر کے بخاری و مسلم کی شرط پر صحیح قرار دیا ہے؛ یہ حدیث کتاب الحج کے آغاز میں دیگر احادیث کے ساتھ بیان ہو چکی ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الفتن/حدیث: 7567]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 8151، وأخرجه فتح الباري برقم: 1514، 1519، 6700، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8445، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5438»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح على شرط الشيخين