الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 8813 (کل: 12 مقامات، 8 کتب)
صحیح مسلم: 7422
مشکوۃ المصابیح: 5166
السنن الكبرى للبيهقي: 6510
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 8133
11 تا 12
حدیث نمبر: 6510
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الشَّافِعِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، ثنا عِيسَى بْنُ مِينَا، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" يَقُولُ الْعَبْدُ ⦗٥١٦⦘ مَالِي مَالِي، إِنَّمَا لَهُ مِنْ مَالِهِ ثَلَاثٌ: مَا أَكَلَ فَأَفْنَى، أَوْ لَبِسَ فَأَبْلَى، أَوْ أَعْطَى فَأَمْضَى، وَمَا سِوَى ذَلِكَ فَهُوَ ذَاهِبٌ وَتَارِكُهُ لِلنَّاسِ". أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ.
سیدنا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بندہ کہتا ہے: میرا مال، میرا مال! مگر اس کا مال تین طرح کا ہے: جو اس نے کھا لیا اور ہضم کر لیا یا جو پہن لیا اور پھاڑ لیا یا جو دے دیا اور آگے بھیج دیا، اور جو ان کے علاوہ ہے وہ اسے چھوڑنے والا اور لوگوں کی طرف جانے والا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة الاستسقاء/حدیث: 6510]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 8133
«يقول العبد: مالي مالي وإن له من ماله ثلاثا: ما أكل فأفنى أو لبس فأبلى أو أعطى فأقنى وما سوى ذلك فهو ذاهب وتاركه للناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بندہ کہتا ہے: میرا مال، میرا مال! حالانکہ اس کے مال میں سے اس کا حصہ صرف تین چیزیں ہیں: جو اس نے کھا کر ختم کر دیا، یا پہن کر بوسیدہ کر دیا، یا دے کر آگے بھیج دیا، اور اس کے علاوہ (سب کچھ) جانے والا ہے اور وہ اسے لوگوں کے لیے چھوڑ جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8133]
”بندہ کہتا ہے: میرا مال، میرا مال! حالانکہ اس کے مال میں سے اس کا حصہ صرف تین چیزیں ہیں: جو اس نے کھا کر ختم کر دیا، یا پہن کر بوسیدہ کر دیا، یا دے کر آگے بھیج دیا، اور اس کے علاوہ (سب کچھ) جانے والا ہے اور وہ اسے لوگوں کے لیے چھوڑ جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8133]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي هريرة. المشكاة 113.»
قال الشيخ الألباني: صحيح