🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 1033
اطراف الحدیث — مسند الحميدي حدیث نمبر 1033 (کل: 33 مقامات، 15 کتب)
مسند الحمیدی: 1033
صحیح بخاری: 1689، 1706، 2755، 6159، 6160
سنن ابن ماجہ: 2135، 3103
الادب المفرد: 796
صحیح الادب المفرد: 615
مشکوۃ المصابیح: 2633
مسند احمد: 7350، 7454، 7737، 10192، 10233، 10315
اللؤلؤ والمرجان: 833
المنتقى ابن الجارود: 427، 428
مصنف ابن ابی شیبہ: 15589، 15591، 39088
الفتح الربانی: 4628
صحیح ابن حبان: 4014، 4016
الجامع الكامل: 5346، 5347، 14634
السنن الكبرى للبيهقي: 10204، 10205
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6307، 6667
31 تا 33
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10205
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْإِمَامُ، أنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، قَالَ: هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ، قَالَ: بَيْنَمَا رَجُلٌ يَسُوقُ بَدَنَةً مُقَلَّدَةً، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ارْكَبْهَا" قَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ:" وَيْلَكَ ارْكَبْهَا، وَيْلَكَ ارْكَبْهَا" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی قربانی کو قلادہ پہنائے چلا رہا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سوار ہو جا۔“ اس نے کہا: اے اللہ کے رسول! یہ قربانی کا جانور ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تجھ پر افسوس! سوار ہو جا۔ تجھ پر افسوس! سوار ہو جا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10205]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري1605»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6307
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً، قَالَ: ارْكَبْهَا، قَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: ارْكَبْهَا، قَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: وَيْحَكَ ارْكَبْهَا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو قربانی کا اونٹ ہنکا کر لے جا رہا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے حکم دیا: ”اس پر سوار ہو جاؤ“، اس نے عرض کی کہ (اے اللہ کے رسول!) یہ تو قربانی کا جانور ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا: ”اس پر سوار ہو جاؤ“، اس نے (دوبارہ) عرض کی کہ یہ قربانی کا جانور ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (تیسری بار) فرمایا: «وَيْحَكَ» ”تجھ پر افسوس! اس پر سوار ہو جاؤ“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6307]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: هذا إسناد قوى؛ مثل الذي قبله، وقد اختلف فيه على عبد الرحمن بن أبي الزناد، ف»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1605، 5807، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1323، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 911، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2800، 2801، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3104، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11548، 11629، 12300، 12324، 12363، 12481، 12677، 13002، 13044، 13220، 13339، 13497، 13519، 13684، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1913، وأخرجه فتح الباري برقم: 1605، 5807، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2662، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6234، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 8791، 8792، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6277»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6667
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَرَّ بِرَجُلٍ يَسُوقُ بَدَنَةً، قَالَ: ارْكَبْهَا، قَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: ارْكَبْهَا، قَالَ: فَلَقَدْ رَأَيْتُهُ يُسَايِرُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَفِي عُنُقِهَا نَعْلٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ایک ایسے شخص پر ہوا جو قربانی کا ایک اونٹ ہانک رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”اس پر سوار ہو جاؤ۔“ اس نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول! یہ تو قربانی کا اونٹ ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (دوبارہ) ارشاد فرمایا: ”اس پر سوار ہو جاؤ۔“ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ) پھر میں نے دیکھا کہ وہ شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سواری کی حالت میں چل رہا تھا جبکہ اس اونٹ کے گلے میں (قربانی کی علامت کے طور پر) جوتا لٹک رہا تھا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6667]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 6307)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1604، 1620، 2604، 5808، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1322، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2799، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1760، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3103، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7679، وأخرجه فتح الباري برقم: 2199، 5518، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6637»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں