الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 1182
اطراف الحدیث — مسند الحميدي حدیث نمبر 1182 (کل: 11 مقامات، 11 کتب)
مسند الحمیدی: 1182
صحیح مسلم: 6569
سنن ترمذی: 3038
مسند اسحاق بن راہویہ: 794
مسند احمد: 7386
مصنف ابن ابی شیبہ: 11114
الفتح الربانی: 8568
سنن سعید بن منصور: 694
الجامع الكامل: 3403
السنن الكبرى للبيهقي: 6535
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4296
11 تا 11
حدیث نمبر: 4296
«قاربوا وسددوا ففي كل ما يصاب به المسلم كفارة حتى النكبة ينكبها أو الشوكة يشاكها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میانہ روی اختیار کرو اور درستی پر قائم رہو، کیونکہ ہر وہ تکلیف جو مسلمان کو پہنچے وہ اس کے گناہوں کا کفارہ ہے، یہاں تک کہ ٹھوکر جو اسے لگے یا کانٹا جو اسے چبھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4296]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت] عن أبي هريرة. شرح الطحاوية 390، الضعيفة 2924: ابن جرير. مختصر مسلم 1799.»
قال الشيخ الألباني: صحيح