الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 347
اطراف الحدیث — مسند الحميدي حدیث نمبر 347 (کل: 23 مقامات، 12 کتب)
مسند الحمیدی: 347
سنن ابوداود: 3877
مشکوۃ المصابیح: 4524
اللؤلؤ والمرجان: 1429
مصنف ابن ابی شیبہ: 24980
الجامع الكامل: 11589
21 تا 23
حدیث نمبر: 19575
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ أُخْتِ عُكَّاشَةَ بْنِ مِحْصَنٍ الْأَسَدِيَّةِ قَالَتْ: دَخَلْتُ بِابْنٍ لِي عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أَعْلَقْتُ عَلَيْهِ، أَوْ قَالَ عَنْهُ مِنَ الْعُذْرَةِ قَالَ:" عَلَامَ تَدْغَرْنَ أَوْلَادَكُنَّ بِهَذَا الْعِلَاقِ؟ عَلَيْكُنَّ بِهَذَا الْعُودِ الْهِنْدِيِّ فَإِنَّ فِيهِ شِفَاءً مِنْ سَبْعَةِ أَشْفِيَةٍ، يُسْعَطُ بِهِ مِنَ الْعُذْرَةِ، وَيُلَدُّ بِهِ مِنْ ذَاتِ الْجَنْبِ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللهِ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى، وَابْنِ أَبِي عُمَرَ وَغَيْرِهِمَا،.
عکاشہ بن محصن رضی اللہ عنہ کی بہن ام قیس بنت محصن اسدیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں اپنے بیٹے کو لے کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور میں نے حلق کی تکلیف کی بنا پر اس کو زور دیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”تم حلق کی بیماری «الْعُذْرَةِ» کی وجہ سے اپنے بچوں کے حلق کو کیوں دباتے ہو؟ تم «الْعُودِ الْهِنْدِيِّ» ”عودِ ہندی“ کے ساتھ دوائی کیا کرو کیونکہ اس میں سات قسم کی بیماریوں سے شفا ہے۔ حلق کی بیماری کی وجہ سے ناک کی جانب سے دوا دیں اور نمونیہ «ذَاتِ الْجَنْبِ» کے مریض کو منہ کی ایک طرف سے دوا دیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19575]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 4018
«علام تدغرن أولادكن بهذا العلاق؟! عليكن بهذا العود الهندي فإن فيه سبعة أشفية من سبعة أدواء منها ذات الجنب ويسعط به من العذرة ويلد به من ذات الجنب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم اپنے بچوں کے حلق کو اس علاق سے کیوں دباتی ہو؟! تمہیں اس ہندوستانی لکڑی کو استعمال کرنا چاہیے، کیونکہ اس میں سات بیماریوں کا علاج ہے جن میں ذات الجنب بھی شامل ہے، اسے ناک میں ڈالا جاتا ہے عذرہ کے لیے، اور ذات الجنب کے لیے منہ کے ایک طرف سے پلایا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4018]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د هـ] عن أم قيس بنت محصن. مختصر مسلم 1477.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4082
«عليكم بهذا العود الهندي فإن فيه سبعة أشفية يستعط به من العذرة ويلد به من ذات الجنب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ہندوستانی لکڑی کو لازم پکڑو، کیونکہ اس میں سات بیماریوں کا علاج ہے، اسے ناک میں ڈالا جاتا ہے عذرہ کے لیے، اور ذات الجنب کے لیے منہ کے ایک طرف سے پلایا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4082]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أم قيس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح