الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 571
اطراف الحدیث — مسند الحميدي حدیث نمبر 571 (کل: 26 مقامات، 13 کتب)
مسند الحمیدی: 571
سنن ابوداود: 1894
سنن ابن ماجہ: 1254
مسند احمد: 16736
مصنف ابن ابی شیبہ: 13720
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 7396
11 تا 20
ترقیم العلمیہ : 1551 ترقیم الرسالہ : -- 1569
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْمَرْوَزِيُّ ، ثنا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو الرَّبَالِيُّ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، وَأَظُنُّهُ عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، لا تَمْنَعُوا أَحَدًا يَطُوفُ بِهَذَا الْبَيْتِ أَيَّةَ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اے بنو عبد مناف، تم کسی بھی شخص کو اس بیت اللہ کا طواف کرنے سے نہ روکنا، خواہ رات یا دن کا جو بھی وقت ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1569]
ترقیم العلمیہ: 1551
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1568، 1569»
«قال ابن حجر: وهو معلول، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 340)»
«قال ابن حجر: وهو معلول، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 340)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
ترقیم العلمیہ : 1552 ترقیم الرسالہ : -- 1570
حَدَّثَنَا أَبُو طَالِبٍ الْحَافِظُ أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ الأَعْمَى بِحَرَّانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الضَّحَّاكِ ، ثنا عَمْرُو بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، لا تَمْنَعُوا أَحَدًا يُصَلِّي عِنْدَ هَذَا الْبَيْتِ أَيَّ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ" .
نافع بن جبیر اپنے والد کے حوالے سے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اے بنو عبد مناف، تم ایسے کسی شخص کو منع نہ کرنا، جو اس بیت اللہ کے پاس نماز ادا کر رہا ہو، خواہ رات یا دن کا جو بھی وقت ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1570]
ترقیم العلمیہ: 1552
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1280، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1552، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1649، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 584، 2924، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 1574، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1894، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 868، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1967، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1254، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4484، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1566، 1567، 1570، 1572، 1573، 1574، 2637، 2638، 2639، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 571، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 17008»
ترقیم العلمیہ : 2601 ترقیم الرسالہ : -- 2637
نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، نا الْحَسنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَاهُ ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" يَا بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، لا تَمْنَعُوا أَحَدًا طَافَ بِهَذَا الْبَيْتِ وَصَلَّى أَيَّ سَاعَةٍ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ كَانَ" .
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے بنو عبدالمطلب! تم کسی کو بھی اس گھر کا طواف کرنے سے نہ روکنا اور نماز ادا کرنے سے نہ روکنا، خواہ وہ دن یا رات کا کوئی بھی حصہ ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2637]
ترقیم العلمیہ: 2601
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1280،وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1552، 1553، 1554، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1649، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 584، 2927، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 1574،وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1894، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 868، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1967، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1254، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1566، 1567، 1570، 1572، 1573، 1574، 2637، 2638، 2639، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 571،وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 17008»
ترقیم العلمیہ : 2602 ترقیم الرسالہ : -- 2638
نا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بَابَاهُ ، يُخْبِرُ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَبَرَ عَطَاءٍ هَذَا،" يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، إِنْ كَانَ إِلَيْكُمْ مِنَ الأَمْرِ شَيْءٌ فَلا أَعْرِفَنَّ مَا مَنَعْتُمْ أَحَدًا يُصَلِّي عِنْدَ هَذَا الْبَيْتِ أَيَّ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ" .
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے بنو عبدمناف! اگر اس معاملے کا کچھ اختیار تمہارے پاس ہو، تو مجھے یہ نہ پتہ چلے کہ تم نے کسی شخص کو اس گھر کے پاس نماز ادا کرنے سے روک دیا ہے، خواہ وہ دن یا رات کا کوئی بھی حصہ ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2638]
ترقیم العلمیہ: 2602
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1280،وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1552، 1553، 1554، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1649، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 584، 2927، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 1574،وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1894، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 868، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1967، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1254، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1566، 1567، 1570، 1572، 1573، 1574، 2637، 2638، 2639، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 571،وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 17008»
ترقیم العلمیہ : 2603 ترقیم الرسالہ : -- 2639
نا أَبُو طَالِبٍ الْحَافِظُ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الأَعْمَى ، نا يَحْيَى الْبَابْلُتِيُّ ، نا عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ ، نا عِكْرِمَةُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، لا تَمْنَعُنَّ أَحَدًا يُصَلِّي عِنْدَ هَذَا الْبَيْتِ أَيَّ سَاعَةٍ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ" .
نافع بن جبیر اپنے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اے بنو عبدمناف! تم کسی بھی شخص کو اس گھر کے پاس نماز ادا کرنے سے نہ روکنا، خواہ وہ دن یا رات کا کوئی بھی حصہ ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2639]
ترقیم العلمیہ: 2603
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1280،وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1552، 1553، 1554، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1649، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 584، 2927، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 1574،وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1894، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 868، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1967، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1254، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1566، 1567، 1570، 1572، 1573، 1574، 2637، 2638، 2639، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 571،وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 17008»
حدیث نمبر: 4368
عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ لَا تَمْنَعُنَّ أَحَدًا طَافَ بِهَذَا الْبَيْتِ أَوْ صَلَّى أَيَّ سَاعَةٍ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ) )
۔ سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے بنی عبدمناف! اگر کوئی آدمی دن اور رات کے کسی حصے میں بیت اللہ کا طواف کرنا چاہے یانماز پڑھنا چاہے تو تم نے کسی کو کسی صورت میں نہیں روکنا۔ [الفتح الربانی/كتاب الحج والعمرة/حدیث: 4368]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط مسلم۔ أخرجه ابوداود: 1894، وابن ماجه: 1254، والترمذي: 868، والنسائي: 1/ 284، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 16736 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16856»
وضاحت: فوائد: … سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انھوں نے کعبہ کے دروازے کا کنڈا پکڑا اور کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ((لَاصَلَاۃَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتّٰی تَغْرُبَ الشَّمْسُ وَلَا بَعْدَ الْفَجْرِ حَتّٰی تَطْلُعَ الشَّمْسُ، اِلَّا بِمَکَّۃَ، اِلَّا بِمَکَّۃَ۔)) … نمازِ عصر کے بعد غروبِ آفتاب تک اور نمازِ فجر کے بعد طلوع آفتاب تک کوئی نماز نہیں ہے، مگر مکہ میں، مگر مکہ میں۔“ (مسند احمد: ۵/ ۱۶۵، سنن بیہقی: ۲/ ۴۶۱، ھذا حدیث صحیح لغیرہ دون قولہ ”الا بمکۃ“ لکن یشھد لہ حدیث جبیر بن مطعم)
یہ بیت اللہ کا شرف ہے کہ اس میں طواف اور نماز کی ادائیگی کو ہر وقت جائز قرار دیا گیا ہے اور اس پاک خطۂ زمین میں کسی وقت کو کراہت والا نہیں قرار دیا گیا، تاکہ لوگ ہر وقت اس کی فضیلت سے مستفید ہوتے رہیں، اس مقام پر کوئی وقت کراہت کا نہیں ہے، جبکہ اس رخصت میں لوگوں کی بہت بڑی منفعت بھی ہے، خصوصاً اس دور میں کہ ایک طرف لوگوں کا بہت بڑا ہجوم ہے، دوسری طرف طوافِ قدوم، طوافِ افاضہ، طوافِ وداع اور نفلی طواف اور طواف کی نماز کا مسئلہ ہے، لاکھوں کی تعداد میں لوگ مسجد حرام میں داخل ہو رہے اور لاکھوں کی تعداد میں رخصت ہو رہے ہیں، اِدھر سے فرض نماز کے متصل بعد لوگ مسجد ِ حرام سے نکل رہے ہوتے ہیں،جبکہ اُدھر سے بیسیوں نئے قافلے پہنچ رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں اس مبارک مقام پر مکروہ اوقات کی پابندی میں بہت بڑی مشقت تھی، قربان جایئے حکیم و دانا پیغمبر پر کہ جنھوں نے یہ مسائل پیدا ہونے سے پہلے ہی رخصت کا بندوبست کر دیا تھا۔
یہ بیت اللہ کا شرف ہے کہ اس میں طواف اور نماز کی ادائیگی کو ہر وقت جائز قرار دیا گیا ہے اور اس پاک خطۂ زمین میں کسی وقت کو کراہت والا نہیں قرار دیا گیا، تاکہ لوگ ہر وقت اس کی فضیلت سے مستفید ہوتے رہیں، اس مقام پر کوئی وقت کراہت کا نہیں ہے، جبکہ اس رخصت میں لوگوں کی بہت بڑی منفعت بھی ہے، خصوصاً اس دور میں کہ ایک طرف لوگوں کا بہت بڑا ہجوم ہے، دوسری طرف طوافِ قدوم، طوافِ افاضہ، طوافِ وداع اور نفلی طواف اور طواف کی نماز کا مسئلہ ہے، لاکھوں کی تعداد میں لوگ مسجد حرام میں داخل ہو رہے اور لاکھوں کی تعداد میں رخصت ہو رہے ہیں، اِدھر سے فرض نماز کے متصل بعد لوگ مسجد ِ حرام سے نکل رہے ہوتے ہیں،جبکہ اُدھر سے بیسیوں نئے قافلے پہنچ رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں اس مبارک مقام پر مکروہ اوقات کی پابندی میں بہت بڑی مشقت تھی، قربان جایئے حکیم و دانا پیغمبر پر کہ جنھوں نے یہ مسائل پیدا ہونے سے پہلے ہی رخصت کا بندوبست کر دیا تھا۔
الحكم على الحديث:
اسناده صحيح علي شرط مسلم ۔ أخرجه ابوداود: 1894
حدیث نمبر: 11403
عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ”خَيْرُ عَطَاءٍ هَذَا يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ وَيَا بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ إِنْ كَانَ لَكُمْ مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ فَلَأَعْرِفَنَّ مَا مَنَعْتُمْ أَحَدًا يَطُوفُ بِهَذَا الْبَيْتِ أَيَّ سَاعَةٍ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ“
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (بنو عبد مناف کو کوئی چیز دی اور) فرمایا: اے بنی عبدمناف! یہ بہترین عطیہ ہے اور اے بنو عبدالمطلب! اگر تمہیں حکومت اور اقتدار مل جائے تو تم کسی کو بھی دن رات کی کسی گھڑی میں بیت اللہ کا طواف کرنے سے نہ روکنا۔ [الفتح الربانی/حدیث: 11403]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، اخرجه ابوداود:1894،والترمذي: 868،وابن ماجه: 1254،والنسائي: 1/ 284، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 16743 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16864»
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 1553
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَمْ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَنَّ أَبَا الزُّبَيْرِ حَدَّثَهُ، عَنِ ابْنِ بَابَاهَ ، أَنَّهُ سَمِعَ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، لا تَمْنَعُوا أَحَدًا طَافَ بِهَذَا الْبَيْتِ وَصَلَّى أَيَّ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ" .
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”اے بنو عبدِ مناف! تم رات یا دن کی کسی بھی گھڑی میں اس گھر کا طواف کرنے والے (اور اس کے قریب) نماز ادا کرنے والے (کسی بھی) شخص کو منع نہ کرنا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1553]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1280، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1552، 1553، 1554، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1649، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 584، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1894، والترمذي فى (جامعه) برقم: 868، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1967، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1254، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1566، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17008» «رقم طبعة با وزير 1551»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم.
حدیث نمبر: 1554
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، بِالْمَوْصِلِ، قَالَ: حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ ، وَأَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالا: حَدَّثَنَا سُفِيانُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَاهَ ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، يَذْكُرُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، لا تَمْنَعُنَّ أَحَدًا طَافَ بِهَذَا الْبَيْتِ وَصَلَّى أَيَّ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ وَنَهَارٍ" .
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ بات ذکر کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے بنو عبدِ مناف! تم رات یا دن کی کسی بھی گھڑی میں اس گھر کا طواف کرنے والے کسی شخص اور (اس کے قریب) نماز ادا کرنے والے کسی بھی شخص کو ہرگز منع نہ کرنا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1554]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1280، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1552، 1553، 1554، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1649، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 584، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1894، والترمذي فى (جامعه) برقم: 868، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1967، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1254، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1566، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17008» «رقم طبعة با وزير 1552»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح، وهو مكرر (1552).
حدیث نمبر: 5028
5028. عن جبير بن مطعم، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، لا تَمْنَعُوا أَحَدًا يَطُوفُ بِهَذَا الْبَيْتِ وَيُصَلِّي أَيَّ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أبو داود (1894)، والترمذيّ (868)، والنسائي (2924)، وابن ماجه (1254) كلّهم من حديث سفيان بن عيينة، عن أبي الزبير، عن عبدالله بن باباه، عن جبير بن مطعم، فذكر الحديث. وصحّحه ابن خزيمة (1280)، وابن حبان (1552)، والحاكم (1/448) وقال: ((صحيح على شرط مسلم)). وقد روي أيضاً من أوجه أخرى تقوّيه.»
الحكم على الحديث:
حسن