🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. بَابُ التَّرْغِيبِ فِي الْجِهَادِ
جہاد کی فضیلت کا بیان
اطراف الحدیث — موطا امام مالك رواية يحييٰ حدیث نمبر 997 (کل: 23 مقامات، 10 کتب)
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 997
صحیح بخاری: 36، 887، 2797، 2972، 7226، 7227
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 557
مسند اسحاق بن راہویہ: 509
مسند احمد: 7157، 7344، 9480، 10126، 10442، 10523
مسند الحمیدی: 1069
المنتقى ابن الجارود: 1033
الفتح الربانی: 4784، 4873
صحیح ابن حبان: 4736، 4737
المعجم الاوسط: 1273، 8787
21 تا 23
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4737
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَوْلا أَنْ أَشُقَّ عَلَى الْمُسْلِمِينَ، مَا قَعَدْتُ خَلْفَ سَرِيَّةٍ تَغْزُو فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَبَدًا، وَلَكِنْ لا أَجِدُ سَعَةً فَأَحْمِلُهُمْ، وَلا يَجِدُونَ سَعَةً فَيَخْرُجُونَ، وَيَشُقُّ عَلَيْهِمْ أَنْ يَتَخَلَّفُوا بَعْدِي، وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَوَدِدْتُ أَنِّي أَغْزُو فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَأُقْتَلُ، ثُمَّ أَحْيَا فَأُقْتَلُ، ثُمَّ أَحْيَا فَأُقْتَلُ"، قَالَ ذَلِكَ ثَلاثًا .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اس ذات کی قسم جس کے دستِ قدرت میں میری جان ہے! اگر مجھے اس بات کا اندیشہ نہ ہوتا کہ میں مسلمانوں کو مشقت کا شکار کر دوں گا تو میں اللہ کی راہ میں ہونے والی کسی بھی جنگ میں کبھی بھی پیچھے نہ رہتا، لیکن میرے پاس اتنی گنجائش نہیں ہے کہ میں سب لوگوں کو سواریاں فراہم کروں اور ان سب لوگوں کے پاس بھی اتنی گنجائش نہیں ہے کہ یہ لوگ روانہ ہو جائیں، اور ان کے لیے یہ بات بھی گراں ہے کہ وہ مجھ سے پیچھے رہ جائیں۔ اس ذات کی قسم جس کے دستِ قدرت میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے! مجھے یہ بات پسند ہے کہ میں اللہ کی راہ میں جنگ میں حصہ لوں، مجھے شہید کر دیا جائے، پھر مجھے زندہ کیا جائے، پھر مجھے شہید کیا جائے، پھر مجھے زندہ کیا جائے، پھر مجھے شہید کیا جائے۔“ یہ بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بار ارشاد فرمائی۔ [صحیح ابن حبان/كتاب السير/حدیث: 4737]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 36، 237، 2785، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1876، وابن الجارود فى "المنتقى"، 1109، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4610، 4621، 4622، 4627، 4652، 4736، 4737، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3098، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1619، 1656، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2753، 2795، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 2300، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6904، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7278» «رقم طبعة با وزير 4717»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1273
وَبِهِ، قَالَ: قَالَ ابْنُ شِهَابٍ : وَأَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ وَأَبُو سَلَمَةَ . عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَقُولُ: وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوَدِدْتُ أَنْ أُقَاتِلَ فِي سَبِيلِ اللهِ، فَأُقْتَلَ، ثُمَّ أُحْيَا، ثُمَّ أُقْتَلَ ثُمَّ أُحْيَا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں تو یہی چاہتا ہوں کہ اللہ کی راہ میں قتال کروں اور شہید کر دیا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں، پھر شہید کر دیا جاؤں اور پھر زندہ کیا جاؤں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1273]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: يرويه الزهري واختلف عنه فرواه عبد الرحمن بن خالد بن مسافر عن الزهري عن سعيد وأبي سلمة عن أبي هريرة رواه شعيب بن أبي حمزة عن الزهري عن سعيد وحده عن أبي هريرة والقولان محفوظان «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 9، ص 334» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 36، 237، 2785، 2787، 2797، 2803، 2972، 3123، 5533، 7227، 7226، 7457، 7463، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1876، 1878، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1616 / 431، 1617 / 432، 1674 / 448، 1690 / 453، 1672 / 446، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 1109، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4610، 4621، 4622، 4627، 4652، 4736، 4737، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3098 / 1، 3124 / 3، 3122 / 1، 3123 / 2، 3127 / 1، 3128 / 1، 3147 / 1، 3151 / 1، 3152 / 2، 5045 / 2، 5044 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4291، 4315، 4316، 4317، 4321، 4320، 4340، 4344، 4345، 8784، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1619، 1656، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2436، 2450، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2753، 2795، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2300، 2311، 2312، 2320، 2551، 2572، 2571، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6904، 17895، 17964، 18553، 18554، 18557، 18555، 18556، 18558، 18559، 18560، 18561، 18599، 18600، 18626، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7278، 7422، 7461، 8246، 8322، 8659، 9104، 9102، 9103، 9105، 9210، 9297، 9298، 9311، 9312، 9310، 9316، 9606، 9612، 9610، 9611، 9779، 10058، 10138، 10267، 10551، 10587، 10672، 10803، 10891، 11024، 11092، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1069، 1070، 1118، 1119، 1120، 1123، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5845، 6263، والبزار فى «مسنده» برقم: 7670، 7671، 7740، 8069، 8239، 8871، 8926، 8933، 9255، 9398، 9800، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9528، 9530، 9529، 9532، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19659، 19662، 19660، 19661، 19827، 19854، 19901، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2396، 7646، 7655، 7656، 8787»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8787
وَبِهِ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَثَلُ الْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللهِ كَمَثَلِ الْقَانِتِ الْقَائِمِ الَّذِي لَا يَفْتُرُ مِنْ صِيَامٍ وَلَا صَلَاةٍ حَتَّى يَرْجِعَ، وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَا يُكْلَمُ أَحَدٌ فِي سَبِيلِ اللهِ، وَاللهُ أَعْلَمُ بِمَنْ يُكْلَمُ فِي سَبِيلِهِ، إِلَّا جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ اللَّوْنُ لَوْنُ الدَّمِ، وَالرِّيحُ رِيحُ الْمِسْكِ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوَدِدْتُ أَنْ أُقْتَلَ فِي سَبِيلِ اللهِ، ثُمَّ أُحْيَا، ثُمَّ أُقْتَلَ فِي سَبِيلِ اللهِ، ثُمَّ أُحْيَا، ثُمَّ أُقْتَلَ I " قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : يَقُولُهَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ثَلَاثَ مَرَّاتٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ إِلَّا اللَّيْثُ .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی مثال اس عبادت گزار، قیام کرنے والے کی سی ہے جو روزے اور نماز میں سستی نہیں کرتا، یہاں تک کہ وہ (مجاہد) لوٹ آئے۔ اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے! اللہ کی راہ میں جس کسی کو زخم لگتا ہے، اور اللہ خوب جانتا ہے کہ کسے اس کی راہ میں زخم لگا ہے، وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ رنگ خون کا رنگ ہوگا اور خوشبو کستوری کی خوشبو ہوگی۔ اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میری خواہش ہے کہ میں اللہ کی راہ میں قتل کیا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں، پھر اللہ کی راہ میں قتل کیا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں، پھر قتل کیا جاؤں۔“ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات تین مرتبہ فرمائی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یزید بن الہاد رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابو الزناد رحمہ اللہ سے، صرف لیث رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8787]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 36، 237، 2785، 2787، 2797، 2803، 2972، 3123، 5533، 7227، 7226، 7457، 7463، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1876، 1878، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1616 / 431، 1617 / 432، 1674 / 448، 1690 / 453، 1672 / 446، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 1109، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4610، 4621، 4622، 4627، 4652، 4736، 4737، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3098 / 1، 3124 / 3، 3122 / 1، 3123 / 2، 3127 / 1، 3128 / 1، 3147 / 1، 3151 / 1، 3152 / 2، 5045 / 2، 5044 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4291، 4315، 4316، 4317، 4321، 4320، 4340، 4344، 4345، 8784، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1619، 1656، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2436، 2450، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2753، 2795، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2300، 2311، 2312، 2320، 2551، 2572، 2571، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6904، 17895، 17964، 18553، 18554، 18557، 18555، 18556، 18558، 18559، 18560، 18561، 18599، 18600، 18626، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7278، 7422، 7461، 8246، 8322، 8659، 9104، 9102، 9103، 9105، 9210، 9297، 9298، 9311، 9312، 9310، 9316، 9606، 9612، 9610، 9611، 9779، 10058، 10138، 10267، 10551، 10587، 10672، 10803، 10891، 11024، 11092، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1069، 1070، 1118، 1119، 1120، 1123، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5845، 6263، والبزار فى «مسنده» برقم: 7670، 7671، 7740، 8069، 8239، 8871، 8926، 8933، 9255، 9398، 9800، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9528، 9530، 9529، 9532، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19659، 19662، 19660، 19661، 19827، 19854، 19901، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1273، 2396، 7646، 7655، 7656»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں