🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
425. تَهَادَوْا تَزْدَادُوا حُبًّا، وَهَاجِرُوا تُورِثُوا أَبْنَاءَكُمْ مَجْدًا، وَأَقِيلُوا الْكِرَامَ عَثَرَاتِهِمْ
آپس میں تحائف دیا کرو باہمی محبت بڑھے گی، ہجرت کیا کرو تمہاری آل اولاد کی عزت و بزرگی میں اضافہ ہوگا اور معزز لوگوں کی خطاؤں سے درگزر کیا کرو
اطراف الحدیث — مسند الشهاب حدیث نمبر 655 (کل: 4 مقامات، 3 کتب)
مسند الشهاب: 655
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 6716، 10699
المعجم الاوسط: 7240
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 655
655 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، أبنا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ بُنْدَارٍ، أبنا أَبُو عَرُوبَةَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ زَيْدٍ وَسُلَيْمَانُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا الْمُثَنَّى أَبُو حَاتِمٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَيْزَارِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ , عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «تَهَادَوْا تَزْدَادُوا حُبًّا، وَهَاجِرُوا تُورِثُوا أَبْنَاءَكُمْ مَجْدًا، وَأَقِيلُوا الْكِرَامَ عَثَرَاتِهِمْ»
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آپس میں تحائف دیا کرو باہمی محبت بڑھے گی، ہجرت کیا کرو تمہاری آل اولاد کی عزت و بزرگی میں اضافہ ہو گا اور معزز لوگوں کی خطاؤں سے درگزر کیا کرو۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 655]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه المعجم الاوسط: 5774، 5775، تاريخ دمشق: 38/80» المثنی ابوحاتم متروک ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6716
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تَهَادَوْا تَحَابُّوا، وَهَاجِرُوا تُورِثُوا أَوْلَادَكُمْ مَجْدًا، وَأَقِيلُوا الْكِرَامَ عَثَرَاتِهِمْ".
وَفِيهِ الْمُثَنَّى أَبُو حَاتِمٍ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ، وَفِي بَعْضِهِمْ كَلَامٌ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ایک دوسرے کو تحفے دو، باہمی محبت پیدا ہو گی، اور ہجرت کرو، تمہاری اولاد میں بزرگی آئے گی، اور صاحب حیثیت لوگوں کی کوتاہیوں سے درگزر کرو“۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی مثنی ابوحاتم ہے، میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں اور ان میں سے بعض کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6716]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7236»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10699
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" أَقِيلُوا الْكِرَامَ عَثَرَاتِهِمْ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: ”معززین کی لغزشوں کو واپس کر دو (یعنی انہیں معاف کر دو)“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحدود والديات/حدیث: 10699]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5770»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7240
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّكَنِ ، نَا رَيْحَانُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثَنَا عَرْعَرَةُ بْنُ الْبِرِنْدِ ، نَا الْمُثَنَّى أَبُو حَاتِمٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ الْعَيْزَارِ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَهَادَوْا تَحَابُّوا، وَهَاجِرُوا تُوَرِّثُوا أَوْلَادَكُمْ مَجْدًا، وَأَقِيلُوا الْكِرَامَ عَثَرَاتِهِمْ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْقَاسِمِ إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ الْعَيْزَارِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْمُثَنَّى أَبُو حَاتِمٍ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک دوسرے کو تحائف دیا کرو، تم میں باہمی محبت پیدا ہو گی؛ اور ہجرت کیا کرو، تم اپنی اولاد کے لیے عظمت و بزرگی کا ورثہ چھوڑ جاؤ گے؛ اور معزز لوگوں کی لغزشوں سے درگزر کیا کرو۔“
قاسم رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عبید اللہ بن عیزار رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں مثنیٰ ابو حاتم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7240]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه المثنى أبو حاتم ولم أجد من ترجمه وبقية رجاله ثقات وفي بعضهم كلام «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 146» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 5775، 5941»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لجهالة المثنى أبي حاتم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں