🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. باب الصَّلاَةِ بِجَمْعٍ
باب: مزدلفہ میں نماز پڑھنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 1931 (کل: 41 مقامات، 16 کتب)
سنن ابوداود: 1931، 1926، 1929، 1932، 1933
صحیح بخاری: 1165
صحیح مسلم: 3110، 3111، 3114، 3115
سنن ترمذی: 887
سنن نسائی: 482، 658
سنن دارمی: 1557
مسند احمد: 4676، 4893، 4894، 5287، 5495، 5506، 5538، 6399، 6400
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 900، 903
مصنف ابن ابی شیبہ: 14606، 14607
سنن دارقطنی: 1467
الفتح الربانی: 2404، 4469، 4470
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 440
الجامع الكامل: 5137، 5139
السنن الكبرى للبيهقي: 1881، 1882، 1885، 9496
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5791، 5792
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 1577
41 تا 41
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1577
وَعَنِ الْأَشْعَثِ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: "أَقْبَلْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ مِنْ عَرَفَاتٍ إِلَى الْمُزْدَلِفَةِ فَلَمْ يَكُنْ يَفْتُرُ مِنَ التَّكْبِيرِ وَالتَّهْلِيلِ حَتَّى أَتَيْنَا الْمُزْدَلِفَةَ فَأَذَّنَ وَأَقَامَ أَوْ أَمَرَ إِنْسَانًا فَأَذَّنَ وَأَقَامَ، وَصَلَّى بِنَا الْمَغْرِبَ ثَلَاثَ رَكَعَاتٍ، ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَيْنَا فَقَالَ: الصَّلَاةَ. فَصَلَّى بِنَا الْعِشَاءَ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ دَعَا بِعَشَائِهِ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ .
سلیم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”میں سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ہمراہ عرفات سے مزدلفہ کی طرف روانہ ہوا تو آپ مسلسل تکبیر اور تہلیل پکارتے رہے اور اس میں ذرا برابر بھی سستی نہیں کی یہاں تک کہ ہم مزدلفہ پہنچ گئے، وہاں پہنچ کر آپ نے خود اذان اور اقامت کہی یا کسی شخص کو حکم دیا تو اس نے اذان و اقامت کہی، پھر ہمیں مغرب کی تین رکعات پڑھائیں، اس کے بعد ہماری طرف متوجہ ہو کر فرمایا: ”نماز (کے لیے کھڑے ہو جاؤ)۔“ چنانچہ ہمیں عشاء کی دو رکعات پڑھائیں اور پھر اپنا رات کا کھانا طلب فرمایا۔“ اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب قصر الصلاة/حدیث: 1577]
تخریج الحدیث: «أشعث بن أبي الشعثاء سليم: ثقة؛ أبوه سليم بن أسود أبو الشعثاء المحاربي: ثقة (التقريب)؛ والإسناد من مسدد إلى أشعث غير مذكور»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، موقوف؛ رجاله المذكورون ثقات، وأصل الجمع بمزدلفة في الصحيحين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں