🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. باب الدُّعَاءِ لِلْمَرِيضِ عِنْدَ الْعِيَادَةِ
باب: عیادت کے موقع پر بیمار کے لیے دعا۔
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 3107 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
سنن ابوداود: 3107
مشکوۃ المصابیح: 1556
مسند احمد: 6600
الفتح الربانی: 9479
صحیح ابن حبان: 2974
المستدرک علی الصحیحین: 1289، 2036
الجامع الكامل: 3475، 11091
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 466
المعجم الکبیر للطبرانی: 13704
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13704
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، قَالَ: ثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي حُيَيٌّ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا جَاءَ الرَّجُلُ يَعُودُ مَرِيضًا فَلْيَقُلِ: اللَّهُمَّ اشْفِ عَبْدَكَ فُلَانًا، يُنْكِي لَكَ عَدُوًّا، أَوْ يَمْشِي لَكَ إِلَى صَلَاةٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی آدمی کسی مریض کی عیادت کے لیے آئے تو یہ کہے: اے اللہ، اپنے بندے فلاں کو شفا دے، وہ تیرے لیے دشمن کو زخمی کرے گا، یا تیری خاطر نماز کے لیے چل کر جائے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13704]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 44، حدیث 107»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2974، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1277، 2020، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3107، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6711، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 344»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں