🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. باب فِيمَنْ عَمِلَ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ
باب: اغلام بازی (قوم لوط کے فعل) کی سزا کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 4462 (کل: 21 مقامات، 13 کتب)
سنن ابوداود: 4462
سنن ترمذی: 1456
سنن ابن ماجہ: 2561
مشکوۃ المصابیح: 3575
مسند احمد: 2727، 2732
المنتقى ابن الجارود: 820
سنن دارقطنی: 3234
المستدرک علی الصحیحین: 8245، 8247
الجامع الكامل: 6973
السنن الكبرى للبيهقي: 17019، 17020، 17022، 17037، 17056
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6589
المعجم الکبیر للطبرانی: 11478، 11520
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2463، 2743
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2743
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَنْ وَجَدْتُمُوهُ يَأْتِي الْبَهِيمَةَ فَاقْتُلُوهُ وَاقْتُلُوهَا مَعَهُ، وَمَنْ وَجَدْتُمُوهُ يَعْمَلُ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ فَاقْتُلُوا الْفَاعِلَ وَالْمَفْعُولَ بِهِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم جس کسی کو پاؤ کہ وہ کسی چوپائے (جانور) کے ساتھ بدفعلی کر رہا ہے تو اسے قتل کر دو اور اس کے ساتھ اس جانور کو بھی مار ڈالو، اور جسے تم قومِ لوط جیسا عمل (اغلام بازی) کرتے ہوئے پاؤ تو فاعل (کرنے والے) اور مفعول (جس کے ساتھ وہ عمل کیا گیا) دونوں کو قتل کر دو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2743]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: مضى الكلام عليه (برقم 2462، 2463)»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 1456، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4462، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2561، وأخرجه مسند أحمد برقم: 2727، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 3834، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2735»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں