🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
157. باب أَعْضَاءِ السُّجُودِ
باب: اعضائے سجود کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 892 (کل: 14 مقامات، 12 کتب)
سنن ابوداود: 892
سنن نسائی: 1093
مشکوۃ المصابیح: 905
مسند احمد: 4501
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 391
صحیح ابن خزیمہ: 630
المنتقى ابن الجارود: 201
الفتح الربانی: 1717
المستدرک علی الصحیحین: 919
الجامع الكامل: 2094
السنن الكبرى للبيهقي: 2639، 2644، 2673
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1994
11 تا 14
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2639
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْعَدْلُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا الْمُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ، ثنا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَفَعَهُ قَالَ:" إِنَّ الْيَدَيْنِ تَسْجُدَانِ كَمَا يَسْجُدُ الْوَجْهُ، فَإِذَا وَضَعَ أَحَدُكُمْ وَجْهَهُ فَلْيَضَعْ يَدَيْهِ فَإِذَا رَفَعَهُ فَلْيَرْفَعْهُمَا" وَكَذَلِكَ رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ وَالْمَقْصُودُ مِنْهُ وَضْعُ الْيَدَيْنِ فِي السُّجُودِ لَا التَّقْدِيمُ فِيهِمَا وَاللهُ تَعَالَى أَعْلَمُ.
(ا) سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً (نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے) روایت ہے کہ ”بے شک ہاتھ بھی سجدہ کرتے ہیں جس طرح چہرہ سجدہ کرتا ہے؛ لہٰذا جب تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو سجدے کے لیے زمین پر رکھے تو اپنے ہاتھ بھی ساتھ ہی رکھے اور جب چہرہ اٹھائے تو ہاتھوں کو بھی اٹھا لے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2639]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه احمد 4478»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2644
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا وُهَيْبٌ، ثنا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عَمْرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا سَجَدَ أَحَدُكُمْ فَلْيَضَعْ يَدَيْهِ، فَإِذَا رَفَعَ فَلْيَرْفَعْهُمَا فَإِنَّ الْيَدَيْنِ تَسْجُدَانِ كَمَا يَسْجُدُ الْوَجْهُ" كَذَا قَالَ وَرَوَاهُ إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، فَقَالَ: رَفَعَهُ، وَرَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ مَوْقُوفًا عَلَى ابْنِ عُمَرَ، وَرَوَاهُ ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ نَافِعٍ مَرْفُوعًا.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اپنے دونوں ہاتھ (زمین پر) رکھے اور جب اٹھے تو ان دونوں کو بھی اٹھائے؛ کیونکہ ہاتھ بھی چہرے کی طرح سجدہ کرتے ہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2644]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ وقد تقدم 2639»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2673
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: ثنا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَقُولُ:" مَنْ وَضَعَ ⦗١٥٥⦘ جَبْهَتَهُ بِالْأَرْضِ فَلْيَضَعْ كَفَّيْهِ عَلَى الَّذِي يَضَعُ عَلَيْهِ جَبْهَتَهُ، ثُمَّ إِذَا رَفَعَ فَلْيَرْفَعْهُمَا فَإِنَّ الْيَدَيْنِ تَسْجُدَانِ كَمَا يَسْجُدُ الْوَجْهُ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے: جو آدمی سجدے کے لیے اپنی پیشانی کو زمین پر رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ وہ اپنی ہتھیلیاں بھی زمین پر رکھے، پھر جب اٹھائے تو دونوں کو اکٹھے اٹھائے؛ کیونکہ ہاتھ بھی اسی طرح سجدہ کرتے ہیں جس طرح چہرہ (پیشانی) سجدہ کرتی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2673]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم 2639»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1994
«إن اليدين يسجدان كما يسجد الوجه فإذا وضع أحدكم وجهه فليضع يديه وإذا رفعه فليرفعهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک دونوں ہاتھ بھی اسی طرح سجدہ کرتے ہیں جس طرح چہرہ سجدہ کرتا ہے، لہٰذا جب تم میں سے کوئی اپنا چہرہ (زمین پر) رکھے تو اپنے دونوں ہاتھ بھی رکھے، اور جب چہرہ اٹھائے تو انہیں بھی اٹھائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1994]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ن ك] عن ابن عمر. المشكاة 605، صحيح أبي داود 381، الإرواء: 302، صفة الصلاة 122.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں