الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1052. (101) بَابُ النَّهْيِ عَنْ مُبَادَرَةِ الْإِمَامِ الْمَأْمُومَ بِالرُّكُوعِ،
مقتدی کا امام سے پہلے رکوع میں جانا منع ہے۔
اطراف الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 1594 (کل: 11 مقامات، 10 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 1594
سنن ابوداود: 619
سنن ابن ماجہ: 963
مسند الحمیدی: 613
المنتقى ابن الجارود: 324
الفتح الربانی: 2602
صحیح ابن حبان: 2229
الجامع الكامل: 2290
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7196
11 تا 11
حدیث نمبر: 7196
«لا تبادروني بركوع ولا بسجود فإنه مهما أسبقكم به إذا ركعت تدركوني إذا رفعت ومهما أسبقكم به إذا سجدت تدركوني به إذا رفعت إني قد بدنت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رکوع اور سجدے میں مجھ سے آگے نہ بڑھو، کیونکہ جب میں رکوع کرتا ہوں تو تم سے جتنا بھی آگے ہو جاؤں، جب میں سر اٹھاتا ہوں تو تم مجھے پا لیتے ہو، اور جب میں سجدہ کرتا ہوں تو تم سے جتنا بھی آگے ہو جاؤں، جب میں سر اٹھاتا ہوں تو تم مجھے پا لیتے ہو، بے شک میں بوڑھا (اور فربہ) ہو چکا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7196]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د هـ] عن معاوية. صحيح أبي داود 631، الإرواء 509.»
قال الشيخ الألباني: صحيح