🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1103. (152) بَابُ ذِكْرِ الْخَبَرِ الْمُتَقَصِّي لِلَّفْظَةِ الْمُخْتَصَرَةِ الَّتِي ذَكَرْتُهَا مِنْ أَمْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالصَّلَاةِ فِي الرِّحَالِ،
ٹھکانوں اور خیموں میں نماز پڑھنے کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حُکم کے بارے میں، میں نے جو مختصر روایت بیان کی تھی، اس کی تفصیلی روایت کا بیان
اطراف الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 1659 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 1659
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 903
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1659
نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نا أَبُو نُعَيْمٍ ، نا زُهَيْرٌ ، وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، نا سِنَانٌ يَعْنِي ابْنَ مُطَاهِرٍ، عَنْ زُهَيْرٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَمُطِرْنَا، فَقَالَ:" لِيُصَلِّ مَنْ شَاءَ مِنْكُمْ فِي رَحْلِهِ"
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے تو ہم پر بارش ہوگئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے جو شخص چاہے وہ اپنے خیمے میں نمازپڑھ لے۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب العذر الذى يجوز فيه ترك إتيان الجماعة/حدیث: 1659]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 697، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1659، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2082، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1065، والترمذي فى (جامعه) برقم: 409، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5101، 5593، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14570»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 903
وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ: ثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: " كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرِ فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ، فَقَالَ: مَنْ شَاءَ مِنْكُمْ فَلْيُصَلِّ فِي رَحْلِهِ ".
هَذَا إِسْنَادٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”ہم ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے اور وہ بارش کا دن تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے جو چاہے وہ اپنے ٹھکانے پر ہی نماز ادا کر لے۔““
اس اسناد کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأذان/حدیث: 903]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد رجاله ثقات»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں