🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نماز جمعہ میں قراءت کا بیان
اطراف الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 1843 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 1843
صحیح مسلم: 2026، 2027
سنن ابن ماجہ: 1118
مسند احمد: 9550، 10036
مصنف ابن ابی شیبہ: 5564، 39229
الجامع الكامل: 3340، 13554
السنن الكبرى للبيهقي: 5720
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5720
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، أَنَّ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ اسْتَخْلَفَ أَبَا هُرَيْرَةَ فَصَلَّى بِهِمْ أَبُو هُرَيْرَةَ الْجُمُعَةَ فَقَرَأَ سُورَةَ الْجُمُعَةِ فِي الرَّكْعَةِ الْأُولَى، وَفِي الثَّانِيَةِ إِذَا جَاءَكَ الْمُنَافِقُونَ، قَالَ عُبَيْدُ اللهِ: فَلَمَّا انْصَرَفَ أَبُو هُرَيْرَةَ مَشَيْتُ إِلَى جَنْبِهِ فَقُلْتُ لَهُ: لَقَدْ قَرَأْتَ بِسُورَتَيْنِ سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ يَقْرَأُ بِهِمَا فِي الصَّلَاةِ، فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ:" سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِهِمَا".
عبید اللہ بن ابو رافع فرماتے ہیں کہ مروان بن حکم نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو اپنا نائب بنایا تو ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ان کو نماز پڑھائی اور پہلی رکعت میں سورہ جمعہ اور دوسری رکعت میں ﴿إِذَا جَاءَكَ الْمُنَافِقُونَ﴾ [سورة المنافقون: 1] پڑھی۔ جب ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فارغ ہو کر چلے تو میں بھی ان کے پہلو میں چلتا رہا۔ میں نے کہا: آپ دو سورتیں پڑھتے ہیں، میں نے علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے سنا وہ ان دو سورتوں کو نماز میں پڑھتے تھے تو ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرمانے لگے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ بھی ان دو سورتوں کو پڑھا کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5720]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 1877»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں