الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
361. (128) بَابُ فَضْلِ السُّجُودِ عِنْدَ قِرَاءَةِ السَّجْدَةِ وَبُكَاءِ الشَّيْطَانِ وَدُعَائِهِ بِالْوَيْلِ لِنَفْسِهِ عِنْدَ سُجُودِ الْقَارِئِ السَّجْدَةَ.
سجدہ کی آیت تلاوت کرنے پر سجدہ کرنے کی فضیلت کا بیان، آیت سجدہ تلاوت کرنے کے بعد قاری قرآن کے سجدہ کرنے پر شیطان کے رونے سے اپنے لیے ہلاکت و بربادی کی دعا کرنے کا بیان
اطراف الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 549 (کل: 13 مقامات، 10 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 549
صحیح مسلم: 244
سنن ابن ماجہ: 1052
مسند احمد: 9713
الفتح الربانی: 2010
سنن سعید بن منصور: 187
صحیح ابن حبان: 2759
السنن الكبرى للبيهقي: 3700
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 727
11 تا 13
حدیث نمبر: 12777
12777- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا قرأ ابن آدم السجدة، فسجد، اعتزل الشيطان يبكي، يقول: يا ويله! أُمِر ابن آدم بالسجود، فسجد، فله الجنة، وأُمِرتُ بالسجود، فأبيت، فَلي النارُ.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الإيمان (81) من طرق عن أبي معاوية، عن الأعمش، عن أبي صالح، عن أبي هريرة، فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3700
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسٍ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ الْعُطَارِدِيُّ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ ⦗٤٤٣⦘ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا قَرَأَ ابْنُ آدَمَ السَّجْدَةَ فَسَجَدَ اعْتَزَلَ الشَّيْطَانُ يَبْكِي يَقُولُ: يَا وَيْلَهُ أُمِرَ ابْنُ آدَمَ بِالسُّجُودِ فَسَجَدَ فَلَهُ الْجَنَّةُ وَأُمِرْتُ بِالسُّجُودِ فَأَبَيْتُ فَلِيَ النَّارُ" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابنِ آدم جب آیتِ سجدہ کی تلاوت کر کے سجدہ کرتا ہے تو شیطان علیحدہ ہو کر روتا ہے اور کہتا ہے: ہائے ہلاکت! ہائے افسوس! ابنِ آدم کو سجدے کا حکم دیا گیا تو اس نے سجدہ کیا، پس اس کے لیے جنت ہے اور مجھے سجدے کا حکم دیا گیا تو میں نے انکار کیا، اب میرے لیے جہنم ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3700]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مسلم 81»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 727
«إذا قرأ ابن آدم السجدة فسجد اعتزل الشيطان يبكي يقول: يا ويله أمر ابن آدم بالسجود فسجد فله الجنة وأمرت بالسجود فعصيت فلي النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب ابن آدم سجدے کی آیت پڑھتا ہے اور سجدہ کرتا ہے، تو شیطان روتا ہوا الگ ہٹ جاتا ہے اور کہتا ہے: ہائے میری بربادی! ابن آدم کو سجدے کا حکم دیا گیا تو اس نے سجدہ کیا، پس اس کے لیے جنت ہے، اور مجھے سجدے کا حکم دیا گیا تو میں نے نافرمانی کی، پس میرے لیے جہنم کی آگ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 727]
”جب ابن آدم سجدے کی آیت پڑھتا ہے اور سجدہ کرتا ہے، تو شیطان روتا ہوا الگ ہٹ جاتا ہے اور کہتا ہے: ہائے میری بربادی! ابن آدم کو سجدے کا حکم دیا گیا تو اس نے سجدہ کیا، پس اس کے لیے جنت ہے، اور مجھے سجدے کا حکم دیا گیا تو میں نے نافرمانی کی، پس میرے لیے جہنم کی آگ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 727]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م هـ] عن أبي هريرة. إصلاح المساجد 69 مختصر مسلم 369.»
قال الشيخ الألباني: صحيح