الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
191. باب فضل صلاة الجماعة وبيان التشديد في التخلف عنها
باب: نماز باجماعت کی فضیلت اور تارکین جماعت کے لیے وعید
اطراف الحدیث — اللؤلؤ والمرجان حدیث نمبر 380 (کل: 44 مقامات، 15 کتب)
اللؤلؤ والمرجان: 380
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 97
مشکوۃ المصابیح: 635
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 288
مسند امام شافعی: 272
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 82
41 تا 44
حدیث نمبر: 2098
«إن صلاة الرجل في الجماعة تزيد على صلاته وحده بخمس وعشرين جزءا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا، اس کے اکیلے نماز پڑھنے پر پچیس درجے فضیلت رکھتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2098]
”آدمی کا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا، اس کے اکیلے نماز پڑھنے پر پچیس درجے فضیلت رکھتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2098]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أبي هريرة. مختصر البخاري 265، مختصرمسلم 322.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 2974
«تفضل صلاة الجمع صلاة أحدكم وحده بخمس وعشرين جزءا وتجتمع ملائكة الليل وملائكة النهار في صلاة الفجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”باجماعت نماز تم میں سے کسی کی اکیلے نماز پر پچیس درجے فضیلت رکھتی ہے، اور فجر کی نماز میں رات کے فرشتے اور دن کے فرشتے اکٹھے ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2974]
”باجماعت نماز تم میں سے کسی کی اکیلے نماز پر پچیس درجے فضیلت رکھتی ہے، اور فجر کی نماز میں رات کے فرشتے اور دن کے فرشتے اکٹھے ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2974]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3817
«صلاة الجماعة أفضل من صلاة أحدكم وحده خمسة وعشرين جزءا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”باجماعت نماز تم میں سے کسی کی اکیلے پڑھی گئی نماز سے پچیس گنا افضل ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3817]
”باجماعت نماز تم میں سے کسی کی اکیلے پڑھی گئی نماز سے پچیس گنا افضل ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3817]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن هـ] عن أبي هريرة. خ 1/169, مختصر مسلم 322»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4216
«فضل صلاة الجميع على صلاة الواحد خمس وعشرون درجة وتجتمع ملائكة الليل وملائكة النهار في صلاة الفجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جماعت کی نماز کی اکیلے کی نماز پر فضیلت پچیس درجے ہے، اور فجر کی نماز میں رات اور دن کے فرشتے اکٹھے ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4216]
”جماعت کی نماز کی اکیلے کی نماز پر فضیلت پچیس درجے ہے، اور فجر کی نماز میں رات اور دن کے فرشتے اکٹھے ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4216]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح