🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (1114)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. باب ما جاء في الأشربة
مشروبات (پینے کی چیزوں) کے متعلق جو مروی ہے
اطراف الحدیث — المنتقى ابن الجارود حدیث نمبر 853 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
المنتقى ابن الجارود: 853
مسند احمد: 11205
الفتح الربانی: 7574
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 853
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ ، قَالَ: ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، قَالَ: ثني أَبُو الْوَدَّاكِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: لَمَّا حُرِّمَتِ الْخَمْرُ، قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ عِنْدَنَا خَمْرًا لِيَتِيمٍ، فَأَمَرَنَا فَأَهْرَقْنَاهَا" .
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب شراب حرام کی گئی، تو ہم نے عرض کی: اللہ کے رسول! ہمارے پاس یتیم (بچے) کی شراب ہے (اس کا کیا کریں؟) آپ نے ہمیں حکم دیا، تو ہم نے اسے بہا دیا۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 853]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده ضعيف: مسند الإمام أحمد: 26/3، سنن الترمذي: 1263، اس حدیث کو امام ترمذی رحمہ اللہ نے حسن کہا ہے۔ مجالد بن سعید راوی جمہور محدثین کے نزدیک ضعیف ہے۔»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11205
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ مُجَالِدٍ ، حَدَّثَنِي أَبُو الْوَدَّاكِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: قُلْنَا لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا حُرِّمَتْ الْخَمْرُ إِنَّ عِنْدَنَا خَمْرًا لِيَتِيمٍ لَنَا،" فَأَمَرَنَا فَأَهْرَقْنَاهَا".
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب شراب حرام ہوگئی تو ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ ہمارے پاس ایک یتیم بچے کی شراب پڑی ہوئی ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اسے بہانے کا حکم دیا، چنانچہ ہم نے اسے بہا دیا [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 11205]

الحكم على الحديث:
حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف مجالد بن سعيد الهمداني
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7574
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قُلْنَا لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَمَّا حُرِّمَتِ الْخَمْرُ إِنَّ عِنْدَنَا خَمْرًا لِيَتِيمٍ لَنَا فَأَمَرَنَا فَأَهْرَقْنَاهَا
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب شراب حرام ہوئی تو ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کی کہ ہمارے پاس یتیموں کی شراب ہے، اس کا کیا کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا اور ہم نے اس شراب کو بہا دیا۔ [الفتح الربانی/كتاب الاشربة/حدیث: 7574]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره، أخرجه الترمذي: 1263، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 11205 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 11223»

الحكم على الحديث:
حسن لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں