🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (1114)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. باب ما جاء في الأطعمة
کھانوں کے متعلق جو مروی ہے
اطراف الحدیث — المنتقى ابن الجارود حدیث نمبر 881 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المنتقى ابن الجارود: 881
سنن دارقطنی: 4809
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 881
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: ثنا مُحَاضِرٌ ، قَالَ: ثنا هِشَامٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: أَتَى قَوْمٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: إِنَّا نُؤْتَى بِاللَّحْمِ لا نَدْرِي يُسَمَّى اللَّهُ عَلَيْهِ، أَوْ لَمْ يُسَمَّ، فَقَالَ: " اذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ وَكُلُوا" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ کچھ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آکر کہنے لگے: ہمارے پاس گوشت لایا جاتا ہے، معلوم نہیں کہ اس پر اللہ تعالیٰ کا نام لیا گیا ہے یا نہیں لیا گیا (یعنی بسم اللہ اکبر پڑھا گیا یا نہیں)، تو ہم کیا کریں؟ فرمایا: بسم اللہ پڑھ کر کھا لیں۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 881]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحیح البخاری: 5507»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4723 ترقیم الرسالہ : -- 4809
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نَا أَبُو الأَشْعَثِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ قَوْمًا قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" إِنَّ قَوْمًا يَأْتُونَا بِاللَّحْمِ لا نَدْرِي أَذَكَرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ أَمْ لا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَمُّوا عَلَيْهِ وَكُلُوا" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ کچھ لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کچھ لوگ ہمارے پاس ذبح کر کے گوشت لاتے ہیں، ہمیں اس وقت یہ پتا نہیں چلتا کہ انہوں نے اسے ذبح کرتے ہوئے اللہ کا نام لیا تھا یا نہیں لیا تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم لوگ اللہ کا نام لے کر اسے کھا لیا کرو۔“ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4809]
ترقیم العلمیہ: 4723
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2057، 5507، 7398، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1781، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4441، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2829، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2019، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3174، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4809، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 4447، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 8542، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 24923»
«الصواب مرسل، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 247)»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں