🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. في المفقود يجيء وقد تزوجت امرأته
گم شدہ شخص واپس آئے اور اس کی بیوی شادی کرچکی ہو تو کیا حکم ہے؟
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 17556 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 17556
سنن سعید بن منصور: 2931
الجامع الكامل: A119
السنن الكبرى للبيهقي: 15571
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16988 ترقیم الشثری: -- 17556
حدثنا حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، عن سعيد بن المسيب، ان عمر ، وعثمان بن عفان ، قالا: " إن جاء زوجها خير بين امراته وبين الصداق الاول"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ جب عورت کا خاوند واپس آئے تو اسے بیوی اور دیئے گئے مہر کے درمیان اختیار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17556]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12317، 12318، 12325، 12320، 12321، 12324، 12322، 12323، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17553، 17554، 17558، 17560، 17567، ومالك فى «الموطأ» برقم: 2134، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1752، 1753، 1751، 1754، 1755، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15666، 15665، 15667، 15668، 15669، 15670، 15673، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3848، ترقيم محمد عوامة: 16988»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1754 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2931
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ، أَنَّ رَجُلا انْتَسَفَتْهُ الْجِنُّ عَلَى عَهْدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَلَبِثَ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَلْبَثَ، ثُمَّ إِنَّ امْرَأَتَهُ أَتَتْ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ،" فَأَمَرَهَا أَنْ تَرَبَّصَ أَرْبَعَ سِنِينَ، فَلَمَّا لَمْ يَجِئْ , أَمَرَ وَلِيَّهُ أَنْ يُطَلِّقَهَا، ثُمَّ أَمَرَهَا أَنْ تَعْتَدَّ، فَإِذَا انْقِضَتْ عِدَّتُهَا وَجَاءَ زَوْجُهَا خُيِّرَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ الصَّدَاقِ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے دور میں ایک شخص جنات کے ہاتھوں اٹھا لیا گیا، اس کی بیوی نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے حکم سے چار سال انتظار کیا، پھر آپ نے ولی کو طلاق کا حکم دیا، پھر عدت گزاری، اور اگر شوہر واپس آتا تو اسے بیوی اور مہر میں سے اختیار دیا جاتا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2931]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن موقوف، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2134، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1751، 1752، 1753، 1754، 1755، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3848، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16982، 16983، 16985، 16987، 16988، 16989، 16994»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن موقوف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A119
قال سعيد بن المسيب: إنَّ عمرَ وعثمانَ قضيَا في المفقودِ، أنَّ امرأتَه تتربّصُ أربعَ سنينَ، وأربعةَ أشهرٍ وعشرًا بعدَ ذلك، ثم تتزوّجُ، فإنْ جاءَ زوجُها الأولُ خُيِّرَ بين الصَّداقِ وبين امرأتِه.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15571
قَالَ: وَأنا عَبْدُ الْوَهَّابِ، أنا أَبُو مَسْعُودٍ الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مِثْلَ مَا رَوَى قَتَادَةُ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ. وَرَوَاهُ ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى مُخْتَصَرًا وَزَادَ فِيهِ قَالَ:" فَخَيَّرَهُ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بَيْنَ الصَّدَاقِ وَبَيْنَ امْرَأَتِهِ فَاخْتَارَ الصَّدَاقَ" قَالَ حَمَّادٌ: وَأَحْسَبُهُ قَالَ: فَأَعْطَاهُ الصَّدَاقَ مِنْ بَيْتِ الْمَالِ، أَخْبَرَنَاه أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أنا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ نا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرْبِيُّ نا عَفَّانُ نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أنا ثَابِتٌ فَذَكَرَهُ وَرَوَاهُ مُجَاهِدٌ عَنِ الْفَقِيدِ الَّذِي اسْتَهْوَتْهُ الْجِنُّ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَفِي رِوَايَةِ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِي امْرَأَةِ الْمَفْقُودِ قَالَ: إِنْ جَاءَ زَوْجُهَا وَقَدْ تَزَوَّجَتْ خُيِّرَ بَيْنَ امْرَأَتِهِ وَبَيْنَ صَدَاقِهَا فَإِنِ اخْتَارَ الصَّدَاقَ كَانَ عَلَى زَوْجِهَا الْآخَرِ وَإِنِ اخْتَارَ امْرَأَتَهُ اعْتَدَّتْ حَتَّى تَحِلَّ ثُمَّ تَرْجِعَ إِلَى زَوْجِهَا الْأَوَّلِ وَكَانَ لَهَا مِنْ زَوْجِهَا الْآخَرِ مَهْرُهَا بِمَا اسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِهَا، قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَقَضَى بِذَلِكَ عُثْمَانُ بَعْدَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ تعالى عَنْهُمَا وَكَانَ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ يُنْكِرُ رِوَايَةَ مَنْ رَوَى عَنْ عُمَرَ فِي التَّخْيِيرِ.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت ہے جس طرح قتادہ رحمہ اللہ نے ابونضرہ رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے اور اس کو ثابت بنانی رحمہ اللہ نے عبدالرحمن بن ابولیلیٰ رحمہ اللہ سے مختصر طور پر روایت کیا ہے اور اس میں اضافہ کیا ہے کہ اس کو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے حق مہر اور اس کی بیوی کے مابین اختیار دیا۔ اس نے حق مہر کو اختیار کیا۔ حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں سمجھتا ہوں کہ اس کو حق مہر بیت المال سے دیا۔
اس کو مجاہد رحمہ اللہ نے اس گم شدہ شخص سے روایت کیا ہے جس کو جن نے قیدی بنا لیا تھا، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اور یونس بن یزید کی روایت میں ہے، وہ ابن شہاب رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ گم شدہ خاوند کی عورت کے بارے میں فرماتے ہیں: اگر اس کا خاوند آ جائے اور وہ شادی کر چکی ہے تو اس کو اس کی بیوی اور اس کی بیوی کے حق مہر کے درمیان اختیار دیا جائے گا اور اگر وہ حق مہر کو اختیار کرے تو وہ (حق مہر) اس عورت کے دوسرے خاوند کے ذمے ہو گا اور اگر وہ اپنی بیوی کو اختیار کرے تو وہ عدت گزارے گی حتیٰ کہ وہ حلال ہو جائے۔ پھر وہ اپنے پہلے خاوند کی طرف رجوع کرے گی اور اس کے لیے اس کے دوسرے خاوند سے حق مہر ہو گا، اس لیے کہ اس نے اس کی شرمگاہ کو حلال کیا اور ابن شہاب رحمہ اللہ نے فرمایا: اسی کے ساتھ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے بعد سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے فیصلہ کیا اور مالک بن انس رحمہ اللہ اس کی روایت کا انکار کرتے ہیں جس نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے اختیار کے بارے میں روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العدد/حدیث: 15571]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں