الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
80. في شراء الرطب بالتمر
کچی کھجور کو پکی کھجور کے بدلے خریدنا
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 21944 (کل: 21 مقامات، 10 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 21944
سنن ابوداود: 3361
المنتقى ابن الجارود: 656
مسند امام شافعی: 1411
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6926
21 تا 21
حدیث نمبر: 6926
«نهى عن بيع الثمر بالتمر كيلا وعن بيع العنب بالزبيب كيلا وعن بيع الزرع بالحنطة كيلا»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تازہ پھل کو خشک کھجور کے بدلے ماپ کر بیچنے سے، انگور کو کشمش کے بدلے ماپ کر بیچنے سے، اور کھڑی فصل کو گندم کے بدلے ماپ کر بیچنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6926]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن ابن عمر. أحاديث البيوع: الطحاوي، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح