الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. في فضل الأذان وثوابه
اذان کی فضیلت اور اس کا ثواب
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 2369 (کل: 14 مقامات، 11 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 2369
سنن ابوداود: 515
سنن نسائی: 646
مسند اسحاق بن راہویہ: 141
مشکوۃ المصابیح: 667
صحیح ابن خزیمہ: 390
صحیح ابن حبان: 1666
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6644
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 883
11 تا 14
حدیث نمبر: 2028
كَمَا أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أنبأ أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ثنا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ ثنا الْأَعْمَشُ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يُغْفَرُ لِلْمُؤَذِّنِ مَدَى صَوْتِهِ، وَيَشْهَدُ لَهُ كُلُّ رَطْبٍ وَيَابِسٍ سَمِعَهُ" وَرَوَاهُ حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مؤذن کو اس کی اذان کے بقدر معاف کر دیا جاتا ہے اور ہر تر اور خشک چیز اس کے لیے گواہی دیتی ہے جس نے اس کو سنا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2028]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيرهٖ
حدیث نمبر: 2029
كَمَا أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ ثنا أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ الْفَقِيهُ، ثنا السَّرِيُّ بْنُ خُزَيْمَةَ ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْوَاسِطِيُّ ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنِ ⦗٦٣٤⦘ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْمُؤَذِّنُ يُغْفَرُ لَهُ مَدَى صَوْتِهِ، وَيَشْهَدُ لَهُ كُلُّ رَطْبٍ وَيَابِسٍ سَمِعَهُ" وَقَدْ رُوِّينَا هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أَبِي يَحْيَى، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَرْفُوعًا وَرُوِّينَا الْحَدِيثَ الْأَوَّلَ عَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مؤذن کو اس کی اذان کی بقدر معاف کر دیا جاتا ہے اور ہر تر اور خشک چیز اس کے لیے گواہی دیتی ہے جس نے اس کو سنا۔“ (ب) سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوع روایت منقول ہے۔ پہلی حدیث حسن بصری نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل روایت بیان کرتے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2029]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 6644
«المؤذن يغفر له مدى صوته ويشهد له كل رطب ويابس وشاهد الصلاة يكتب له خمس وعشرون صلاة ويكفر عنه ما بينهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مؤذن کی آواز جہاں تک پہنچتی ہے اسے وہاں تک بخش دیا جاتا ہے اور ہر تر و خشک چیز اس کے حق میں گواہی دیتی ہے، اور جو نماز میں حاضر ہو اس کے لیے پچیس نمازیں لکھی جاتی ہیں اور اس کے درمیان کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6644]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن هـ حب] عن أبي هريرة. المشكاة 667.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 883
وَقَالَ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ: أَبَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَبَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ أُنَيْسٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِنَّ الْمُؤَذِّنَ يُغْفَرُ لَهُ مَدَى صَوْتِهِ، وَيُصَدِّقُهُ كُلُّ رَطْبٍ وَيَابِسٍ يَسْمَعُهُ، وَلِلشَّاهِدِ عَلَيْهِ خَمْسٌ وَعِشْرُونَ حَسَنَةً".
قُلْتُ: رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ فِي مُسْنَدِهِ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ فِي سُنَنِهِمْ دُونَ قَوْلِهِ: "وَلِلشَّاهِدِ عَلَيْهِ خَمْسُ وَعِشْرُونَ حَسَنَةً".
وَمَا زَادَهُ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ رَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ: ثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، سَمِعْتُ أَبَا يَحْيَى يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... فَذَكَرَهُ، وَزَادَ: "وَيُكَفَّرُ عَنْهُ مَا بَيْنَهُمَا".
وَقَوْلُهُ: "يُغْفَرُ لَهُ مَدَى صَوْتِهِ " قَالَ الْخَطَّابِيُّ: مَدَى الشَّيْءِ غَايَتُهُ، وَالْمَعْنَى: أَنَّهُ يَسْتَكْمِلَ مَغْفِرَةَ اللَّهِ إِذَا اسْتَوْفَى وُسْعَهُ فِي رَفْعِ الصَّوْتِ، فَبَلَغَ الْغَايَةَ مِنَ الْمَغْفِرَةِ إِذَا بَلَغَ الْغَايَةَ مِنَ الصَّوْتِ.
قَالَ الْحَافِظُ الْمُنْذِرِيُّ: وَيَشْهَدُ لِهَذَا الْقَوْلِ رِوَايَةُ مَنْ قَالَ: "يُغْفَرُ لَهُ مَدَّ صَوْتِهِ " - بِتَشْدِيدِ الدَّالِ - أَيْ: بِقَدْرِ مَدِّ صَوْتِهِ.
قَالَ الْخَطَّابِيُّ: وَفِيهِ وَجْهٌ آخَرُ وَهُوَ أَنَّهُ كَلَامُ تَمْثِيلٍ وَتَشْبِيهٍ، يُرِيدُ أَنَّ الْمَكَانَ الَّذِي يَنْتَهِي إِلَيْهِ الصَّوْتُ لَوْ يُقَدَّرُ أَنْ يَكُونَ مَا بَيْنَ أَقْصَاهُ وَبَيْنَ مَقَامِهِ الَّذِي هُوَ فِيهِ ذُنُوبُهُ تَمْلَأُ تِلْكَ الْمَسَافَةَ غَفَرَهَا اللَّهُ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک مؤذن کی مغفرت اس کی آواز کی انتہا تک کر دی جاتی ہے، اور ہر خشک و تر چیز جو اسے سنتی ہے اس کی تصدیق کرتی ہے، اور نماز میں حاضر ہونے والے کے لیے پچیس نیکیاں (لکھی جاتی) ہیں۔“
میں (بوصیری) کہتا ہوں: اسے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے اپنی مسند میں، اور ابوداؤد، نسائی اور ابن ماجہ رحمہم اللہ نے اپنی سنن میں روایت کیا ہے سوائے ان الفاظ کے: ”اور نماز میں حاضر ہونے والے کے لیے پچیس نیکیاں ہیں۔“
عبد بن حمید رحمہ اللہ کی اس زائد روایت کو امام ابنِ حبان رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں ابو یحییٰ رحمہ اللہ کے واسطے سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے جس میں یہ اضافہ بھی ہے کہ: ”اور ان دونوں (نمازوں) کے درمیانی گناہوں کا کفارہ کر دیا جاتا ہے۔“
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان ”اس کی آواز کی حد تک مغفرت کر دی جاتی ہے“ کے متعلق امام خطابی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ: کسی چیز کے ’مدیٰ‘ سے مراد اس کی انتہا ہے، اور معنی یہ ہے کہ جب موذن آواز بلند کرنے میں اپنی پوری وسعت و طاقت صرف کر دیتا ہے تو وہ اللہ کی کامل مغفرت کو پا لیتا ہے، یعنی جتنا بلند اس کا بول ہوگا، اتنی ہی انتہا کی اس کی مغفرت ہوگی۔
حافظ منذری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ: اس قول کی تائید ان راویوں کی روایت سے بھی ہوتی ہے جنہوں نے لفظ ”مَدَّ صَوْتِهِ“ (دال کی تشدید کے ساتھ) روایت کیا ہے، یعنی اس کی آواز کے کھچاؤ اور درازی کی مقدار کے برابر۔
امام خطابی رحمہ اللہ نے اس کا ایک اور پہلو یہ بیان فرمایا ہے کہ: یہ کلام بطورِ تمثیل و تشبیہ ہے، مراد یہ ہے کہ وہ جگہ جہاں تک موذن کی آواز پہنچتی ہے، اگر یہ فرض کر لیا جائے کہ اس کے مقامِ قیام سے لے کر آواز کی آخری حد تک کی تمام مسافت اس کے گناہوں سے پُر ہے، تو اللہ تعالیٰ ان سب کو بخش دے گا۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأذان/حدیث: 883]

تخریج الحدیث: «أخرجه سنن أبي داود برقم: 515، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7556، 9257، وأخرجه فتح الباري برقم: 584، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 1863، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 390، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 121، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1666، وأخرجه شرح السنة برقم: 411، وأخرجه سنن النسائي برقم: 645، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 724»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن، والحديث صحيح بشواهده