🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
402. من كان يقضي بالشفعة للجار
جو حضرات پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے ہیں
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 24208 (کل: 23 مقامات، 13 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 24208، 30992
صحیح مسلم: 4127، 4128، 4129
سنن ابوداود: 3513
سنن نسائی: 4650، 4705
سنن دارمی: 2664
مسند احمد: 14339، 14403، 15279
المنتقى ابن الجارود: 642
سنن دارقطنی: 4532
صحیح ابن حبان: 5178، 5179
الجامع الكامل: 5503، 5660
السنن الكبرى للبيهقي: 11572، 11595
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3735، 6492
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2171
21 تا 23
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3735
«الشفعة في كل شرك في الأرض أو ربع أو حائط لا يصلح له أن يبيع حتى يعرض على شريكه فيأخذ أو يدع فإن أبي فشريكه أحق به حتى يؤذنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شفعہ زمین، مکان یا باغ ہر اس مشترکہ چیز میں ہے جس میں شراکت ہو، شریک کے لیے درست نہیں کہ وہ اپنا حصہ بیچے یہاں تک کہ اپنے شریک کو پیشکش کرے، پس وہ چاہے تو لے لے یا چھوڑ دے، اور اگر اس نے بغیر بتائے بیچ دیا تو اس کا شریک اسے لینے کا زیادہ حق دار ہے یہاں تک کہ اسے مطلع کر دیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3735]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د ن] عن جابر. الإرواء 1532.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6492
«من كان له شريك في ربع أو نخل فليس له أن يبيع حتى يؤذن شريكه فإن رضي أخذ وإن كره ترك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کا کسی گھر یا کھجور کے باغ میں شریک ہو تو وہ اس وقت تک نہ بیچے جب تک اپنے شریک کو مطلع نہ کر دے، اگر وہ راضی ہو تو لے لے اور اگر ناپسند کرے تو چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6492]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2171
حَدَّثَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ كَانَ شَرِيكًا فِي رَبْعَةٍ أَوْ نَخْلٍ فَلَيْسَ لَهُ أَنْ يَبِيعَهُ حَتَّى يُؤْذِنَ شَرِيكَهُ، فَإِنْ رَضِيَ أَخَذَ، وَإِنْ كَرِهَ تَرَكَ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص کسی مکان یا کھجور کے باغ میں (کسی کا) شریک ہو تو اس کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ اسے (اپنے حصے کو) فروخت کرے جب تک کہ وہ اپنے شریک کو مطلع نہ کر دے، پھر اگر وہ شریک راضی ہو تو اسے خرید لے اور اگر ناپسند کرے تو چھوڑ دے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2171]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح على شرط مسلم .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى نحوه (برقم 1835)، وهذا اللفظ عند أحمد (3/ 397)، ومسلم (1608)، وابن الجعد (2607)، وجماعة»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1608، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1312، 1369، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4646، 4700، 4701، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3513، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2494، وأخرجه مسند أحمد برقم: 14855، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2627، 2628، وأخرجه فتح الباري برقم: 2138، 2139، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقي برقم: 11231، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 14391، 14396، 14403، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2384، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2241، 5456، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 24، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2168»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں