🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
414. في الرجل يرهن الرجل فيهلك
کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 24288 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 24288
سنن دارقطنی: 2913M
السنن الكبرى للبيهقي: 11228
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23254 ترقیم الشثری: -- 24288
«حدثنا ابو عاصم ، عن عمران القطان ، عن مطر ، عن عطاء ، عن عبيد بن عمير ، عن عمر قال: إذا كان الرهن اكثر مما رهن به فهو امين في الفضل، وإذا كان اقل رد عليه» .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (عمار).
(٢) في [أ، ح، ط]: (مطرف).
(٣) سقط من: [ز]، وفي [أ]: (عظا).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) في [ز، ط، أ، ح]: (بأكثر).
(٦) ضعيف؛ لضعف عمران.

حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں اگر مرہونہ چیز کی قیمت اسی شے سے زیادہ ہے جس کے بدلہ میں اس کو رہن رکھا گیا ہے تو اس زیادتی میں وہ شخص (جس کے پاس رہن رکھی ہے) امین سمجھا جائے گا اور اگر مرہونہ شے کی قیمت کم ہے تو باقی قیمت راہن اس شخص کو ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24288]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 23254»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2878 ترقیم الرسالہ : -- 2913M
ثنا ثنا أَبُو سَهْلٍ ، نَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي الْعَوَّامِ، نَا مَطَرٌ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، قَالَ" فِي الرَّجُلِ يُرْتَهَنُ الرَّهْنَ فَيُضِيعُ، قَالَ: إِنْ كَانَ أَقَلَّ مِمَّا فِيهِ، رَدَّ عَلَيْهِ تَمَامَ حَقِّهِ، وَإِنْ كَانَ أَكْثَرَ فَهُوَ أَمِينٌ" .
عبید بن عمیر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ایسے شخص کے بارے میں فرمایا ہے، جو کوئی چیز گروی رکھتا ہے اور پھر اسے ضائع کر دیتا ہے، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”اگر یہ ایسی چیز سے کم ہو، جس کے عوض میں اسے گروی رکھا گیا تھا، تو اس کے تمام حق کو اسے واپس کیا جائے اور اگر اس سے زیادہ ہو، تو وہ شخص امانت دار ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2913M]
ترقیم العلمیہ: 2878
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 11347، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2913، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 5897»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11228
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، قَالَا: أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ، ثنا مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي الْعَوَّامِ، ثنا مَطَرٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ فِي الرَّجُلِ يَرْتَهِنُ الرَّهْنَ فَيَضِيعُ قَالَ:" إِنْ كَانَ أَقَلَّ مِمَّا فِيهِ يَرُدُّ عَلَيْهِ تَمَامَ حَقِّهِ، وَإِنْ كَانَ أَكْثَرَ فَهُوَ أَمِينٌ" هَذَا لَيْسَ بِمَشْهُورٍ عَنْ عُمَرَ، وَاخْتَلَفَتِ الرِّوَايَاتُ فِيهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، فَرُوِيَ عَنْهُ.
حضرت عبید بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس شخص کے بارے میں فرمایا جو کوئی چیز گروی لے، پھر وہ اس کے پاس ضائع ہو جائے: اگر وہ اس قرض سے کم قیمت کی ہو جس کے بدلے میں تھی تو (گروی رکھنے والا) اسے اس کا باقی حق پورا کرے گا اور اگر اس کی قیمت اس سے زیادہ ہو تو وہ امین ہے، یہ بات سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں مشہور نہیں ہے اور اس بارے میں سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایات مختلف ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الرهن/حدیث: 11228]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں