الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. في المريض ما يرقى به وما يعوذ به؟
مریض کے بارے میں، کس چیز سے دم کیا جائے اور کس سے تعویذ دیا جائے
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 25117 (کل: 13 مقامات، 8 کتب)
سنن ترمذی: 3564
الفتح الربانی: 2995
صحیح ابن حبان: 6940
المستدرک علی الصحیحین: 4285
فضائل صحابہ: 1192
1 تا 10
ترقیم عوامۃ: 24037 ترقیم الشثری: -- 25117
حدثنا وكيع ، عن شعبة ، عن عمرو بن مرة ، عن عبد الله بن سلمة ، عن علي قال: اشتكيت فدخل علي النبي - صلى الله عليه وسلم - وانا اقول: إن كان اجلي قد حضر فارحني، وإن كان متاخرا فاشفني او عافني، وإن كان بلاء فصبرني، قال: فقال النبي صلى الله عليه وسلم: كيف قلت؟ قال فقلت له، [قال ] : فمسحني بيده ثم قال: اللهم اشفه او عافه فما اشتكيت ذلك الوجع بعد.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ح، ط]: ﵇.
(٣) في [جـ]: (قرب).
(٤) في [ط]: (فارخي).
(٥) في [ط]: (فعرني).
(٦) في [ز]: ﵇.
(٧) في [جـ]: (كيف قال: قلت له، قال).
(٨) في [ز]: زيادة (قال).
(٩) سقط من: [ز].
(١٠) حسن؛ عبد اللَّه بن سلمة صدوق، أخرجه أحمد (١٠٥٧)، والترمذي (٣٥٦٤)، وابن حبان (٦٩٤٠)، والنسائي في عمل اليوم والليلة (١٠٥٧)، وأبو يعلى (٤٠٩)، والبزار (٧٠٩)، والطيالسي (١٤٣)، وعبد بن حميد (٧٣)، وأبو نعيم في الحلية ٥/ ٩٦، والحاكم ٢/ ٦٢٠، وسيأتي ١٠/ ٣١٦ برقم [٣١٤٧٤].
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ مجھے کچھ شکایت تھی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے اور میں (اس وقت) کہہ رہا تھا۔ اگر میری موت کا وقت آچکا ہے تو تُو مجھے راحت دے دے اور اگر میری موت کا وقت ابھی دیر سے ہے تو پھر تو مجھے شفا دے دے یا عافیت بخش دے اور اگر یہ آزمائش ہے تو پھر تو مجھے صبر کی توفیق دے دے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے پوچھا ”تم کیا کہہ رہے ہو؟“ حضرت علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں، میں نے یہ بات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے بھی کہی۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ مجھ پر پھیرا پھر فرمایا: ’ ’ اے اللہ! اس کو شفا دے دے۔“ یا فرمایا، اس کو عافیت دے دے، پس اس کے بعد مجھے یہ تکلیف کبھی نہ ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25117]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: والصواب قول من قال عن عمرو بن مرة عن عبد الله بن سلمة عن علي . قال سعد الشثري: حسن؛ عبد اللَّه بن سلمة صدوق .»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6940، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 601، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4262، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10830، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3564، وأحمد فى «مسنده» برقم: 648، 647، 856، 1072، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 136، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 284، 409، 410، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 73، والبزار فى «مسنده» برقم: 709، 710، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31474، ترقيم محمد عوامة: 24037»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6940، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 601، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4262، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10830، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3564، وأحمد فى «مسنده» برقم: 648، 647، 856، 1072، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 136، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 284، 409، 410، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 73، والبزار فى «مسنده» برقم: 709، 710، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31474، ترقيم محمد عوامة: 24037»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 3564
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: كُنْتُ شَاكِيًا فَمَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ أَجَلِي قَدْ حَضَرَ فَأَرِحْنِي وَإِنْ كَانَ مُتَأَخِّرًا فَارْفَغنِي وَإِنْ كَانَ بَلَاءً فَصَبِّرْنِي، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَيْفَ قُلْتَ؟ قَالَ: فَأَعَادَ عَلَيْهِ مَا قَالَ، فَضَرَبَهُ بِرِجْلِهِ فَقَالَ: " اللَّهُمَّ عَافِهِ أَوِ اشْفِهِ " شُعْبَةُ الشَّاكُّ فَمَا اشْتَكَيْتُ وَجَعِي بَعْدُ. قَالَ أَبُو عِيسَى: وَهَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ.
علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ مجھے شکایت ہوئی (بیماری ہوئی)، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے، اس وقت میں دعا کر رہا تھا: «اللهم إن كان أجلي قد حضر فأرحني وإن كان متأخرا فارفغني وإن كان بلاء فصبرني» ”اے میرے رب! اگر میری موت کا وقت آ پہنچا ہے تو مجھے (موت دے کر) راحت دے اور اور اگر میری موت بعد میں ہو تو مجھے اٹھا کر کھڑا کر دے (یعنی صحت دیدے) اور اگر یہ آزمائش ہے تو مجھے صبر دے“، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کیسے کہا“ تو انہوں نے جو کہا تھا اسے دہرایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اپنے پیر سے ٹھوکا دیا پھر آپ نے فرمایا: «اللهم عافه أو اشفه» ”اے اللہ! انہیں عافیت دے، یا شفاء دے“، اس کے بعد مجھے اپنی تکلیف کی پھر کبھی شکایت نہیں ہوئی۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 3564]
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 3564]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن النسائی/عمل الیوم واللیلة 307 (1058) (تحفة الأشراف: 10187) (ضعیف) (سند میں ”عبد اللہ بن سلمہ“ حافظہ کے کمزور ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشكاة (6098)
حدیث نمبر: 637
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: مَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا وَجِعٌ، وَأَنَا أَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ أَجَلِي قَدْ حَضَرَ، فَأَرِحْنِي، وَإِنْ كَانَ آجِلًا، فَارْفَعْنِي، وَإِنْ كَانَ بَلَاءً، فَصَبِّرْنِي، قَالَ:" مَا قُلْتَ؟"، فَأَعَدْتُ عَلَيْهِ، فَضَرَبَنِي بِرِجْلِهِ، فَقَالَ:" مَا قُلْتَ؟"، قَالَ: فَأَعَدْتُ عَلَيْهِ، فَقَالَ:" اللَّهُمَّ عَافِهِ، أَوْ اشْفِهِ"، قَالَ: فَمَا اشْتَكَيْتُ ذَلِكَ الْوَجَعَ بَعْدُ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا میرے پاس سے گزر ہوا، میں اس وقت بیمار تھا اور یہ دعا کر رہا تھا کہ اے اللہ! اگر میری موت کا وقت قریب آ گیا ہے تو مجھے اس بیماری سے راحت عطا فرما اور مجھے اپنے پاس بلا لے، اگر اس میں دیر ہو تو مجھے اٹھا لے اور اگر یہ کوئی آزمائش ہو تو مجھے صبر عطاء فرما، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ت”م کیا کہہ رہے ہو؟“ میں نے اپنی بات پھر دہرا دی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے پاؤں سے ٹھوکر ماری یعنی غصہ کا اظہار کیا اور فرمایا: ”کیا کہہ رہے ہو؟“ میں نے پھر اپنی بات دہرا دی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی: ”اے اللہ! اسے عافیت اور شفاء عطاء فرما“، سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اس کے بعد مجھے وہ تکلیف کبھی نہیں ہوئی۔ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 637]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 638
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ سَلَمَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كُنْتُ شَاكِيًا، فَمَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... فَذَكَرَ مَعْنَاهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" اللَّهُمَّ عَافِهِ، اللَّهُمَّ اشْفِهِ"، فَمَا اشْتَكَيْتُ ذَلِكَ الْوَجَعَ بَعْدُ.
گزشتہ روایت ایک دوسری سند سے بھی مذکور ہے جو عبارت میں گزری۔ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 638]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن ، وانظر ماقبله
حدیث نمبر: 841
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كُنْتُ شَاكِيًا فَمَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ أَجَلِي قَدْ حَضَرَ فَأَرِحْنِي، وَإِنْ كَانَ مُتَأَخِّرًا فَارْفَعْنِي، وَإِنْ كَانَ بَلَاءً فَصَبِّرْنِي، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كَيْفَ قُلْتَ؟"، فَأَعَادَ عَلَيْهِ مَا قَالَ، قَالَ: فَضَرَبَهُ بِرِجْلِهِ، وَقَالَ:" اللَّهُمَّ عَافِهِ، أَوْ اللَّهُمَّ اشْفِهِ"، شَكَّ شُعْبَةُ، قَالَ: فَمَا اشْتَكَيْتُ وَجَعِي ذَاكَ بَعْدُ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا میرے پاس سے گذر ہوا، میں اس وقت بیمار تھا اور یہ دعا کر رہا تھا کہ اے اللہ! اگر میری موت کا وقت قریب آگیا ہے تو مجھے اس بیماری سے راحت عطاء فرما اور مجھے اپنے پاس بلا لے، اگر اس میں دیر ہو تو مجھے اٹھا لے، اور اگر یہ کوئی آزمائش ہو تو مجھے صبر عطاء فرما۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم کیا کہہ رہے ہو؟“ میں نے اپنی بات پھر دہرا دی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے پاؤں سے ٹھوکر ماری یعنی غصہ کا اظہار کیا اور دعا فرمائی: «”اَللّٰهُمَّ عَافِهِ أَوْ اَللّٰهُمَّ اشْفِهِ“ شَكَّ شُعْبَةُ» ”اے اللہ! اسے عافیت اور شفاء عطاء فرما۔“ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اس کے بعد مجھے وہ تکلیف کبھی نہیں ہوئی۔ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 841]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 1057
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلِمَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: اشْتَكَيْتُ، فَأَتَانِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ أَجَلِي قَدْ حَضَرَ فَأَرِحْنِي، وَإِنْ كَانَ مُتَأَخِّرًا فَاشْفِنِي أَوْ عَافِنِي، وَإِنْ كَانَ بَلَاءً فَصَبِّرْنِي، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كَيْفَ قُلْتَ؟"، قَالَ: فَأَعَدْتُ عَلَيْهِ، قَالَ: فَمَسَحَ بِيَدِهِ، ثُمَّ قَالَ:" اللَّهُمَّ اشْفِهِ، أَوْ عَافِهِ"، قَالَ: فَمَا اشْتَكَيْتُ وَجَعِي ذَاكَ بَعْدُ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا میرے پاس سے گزر ہوا، میں اس وقت بیمار تھا اور یہ دعا کر رہا تھا کہ اے اللہ! اگر میری موت کا وقت قریب آگیا ہے تو مجھے اس بیماری سے راحت عطاء فرما اور مجھے اپنے پاس بلا لے، اگر اس میں دیر ہو تو شفاء عطا فرما دے، اور اگر یہ کوئی آزمائش ہو تو مجھے صبر عطاء فرما۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم کیا کہہ رہے ہو؟“ میں نے اپنی بات دہرا دی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ پر ہاتھ پھیر کر دعا فرمائی: «اَللّٰهُمَّ اشْفِهِ أَوْ عَافِهِ» ”اے اللہ! اسے عافیت اور شفاء عطاء فرما۔“ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اس کے بعد مجھے وہ تکلیف کبھی نہیں ہوئی۔ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 1057]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
ترقیم عوامۃ: 30113 ترقیم الشثری: -- 31474
حدثنا وكيع ، عن شعبة ، عن عمرو بن مرة ، عن عبد الله بن سلمة ، عن علي قال: اشتكيت، فدخل علي النبي صلى الله عليه وسلم وانا اقول: اللهم إن كان اجلي قد حضر فارحني، وإن كان متاخرا فاشفني او عافني، وإن كان بلاء فصبرني، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: كيف قلت؟ قال: فقلت له، فمسحني بيده، ثم قال: اللهم اشفه، او عافه، فما اشتكيت ذلك الوجع بعد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (فسمعني).
(٢) تكرر في: [ط]، وسقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ط، هـ]: (فارحمني).
(٤) في [ط، هـ]: (و).
(٥) في [ك]: (فصب ني).
(٦) في [جـ، ك]: (ثم).
(٧) حسن؛ عبد اللَّه بن سلمة صدوق، أخرجه أحمد (١٠٥٧)، والترمذي (٣٥٦٤)، وأبو يعلى (٤٠٩)، وابن حبان (٦٩٤٠)، والبزار (٧٠٩)، والحاكم ٢/ ٦٢٠، والطيالسي (١٤٣)، وعبد بن حميد (٧٣)، والنسائي في عمل اليوم والليلة (١٠٥٧)، وأبو نعيم في الحلية ٥/ ٩٦، وسبق ٧/ ٤٠٤.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں تکلیف میں مبتلا تھا پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے اس حال میں کہ میں یوں دعا کر رہا تھا: اے اللہ! اگر میری موت حاضر ہے تو مجھے موت کے ذریعہ راحت پہنچا۔ اور اگر ابھی موت مںِ تاخیر ہے تو مجھے شفا بخش یا مجھے عافیت عطا فرما، اگر کوئی مصیبت ہے تو مجھے صبر سے نواز دے۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم کیا پڑھ رہے ہو؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے وہ کلمات پڑھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ مبارک مجھ پر پھیرا پھر یوں دعا پڑھی: اے اللہ! تو اس کو شفا بخش یا تو اس کو عافیت بخش دے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: پھر کبھی مجھے یہ تکلیف نہیں ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31474]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: والصواب قول من قال عن عمرو بن مرة عن عبد الله بن سلمة عن علي . قال سعد الشثري: حسن؛ عبد اللَّه بن سلمة صدوق .»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6940، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 601، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4262، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10830، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3564، وأحمد فى «مسنده» برقم: 648، 647، 856، 1072، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 136، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 284، 409، 410، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 73، والبزار فى «مسنده» برقم: 709، 710، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25119، ترقيم محمد عوامة: 30113»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6940، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 601، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4262، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10830، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3564، وأحمد فى «مسنده» برقم: 648، 647، 856، 1072، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 136، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 284، 409، 410، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 73، والبزار فى «مسنده» برقم: 709، 710، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25119، ترقيم محمد عوامة: 30113»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 2995
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: مَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا وَجِعٌ وَأَنَا أَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ أَجَلِي قَدْ حَضَرَ فَأَرِحْنِي، وَإِنْ كَانَ آجِلًا فَارْفَعْنِي، وَإِنْ كَانَ بَلَاءً فَاصْبِرْنِي، قَالَ: ( (مَا قُلْتَ؟) ) فَأَعَدْتُّ عَلَيْهِ فَضَرَبَنِي بِرِجْلِهِ، فَقَالَ: ( (مَا قُلْتَ؟) ) قَالَ: فَأَعَدْتُّ عَلَيْهِ فَقَالَ: ( (اللَّهُمَّ عَافِهِ أَوْ اشْفِهِ (وَفِي رِوَايَةٍ: اللَّهُمَّ اشْفِهِ بِدُونِ شَكٍّ) ) ) ، قَالَ: فَمَا اشْتَكَيْتُ ذَلِكَ الْوَجَعَ بَعْدُ
سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس سے گزرے جبکہ میں بیمار تھا اور یہ کہہ رہا تھا: یا اللہ! اگر میری موت کا وقت آ چکا ہے تو (موت دے کر) مجھے راحت عطا فرما،اگر موت آنے میں دیر ہے تو مجھے اٹھا لے اور اگر یہ میری آزمائش ہے تو مجھے صبر کی توفیق عطا فرما۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: تم نے کیا کہا ہے؟ جب میں نے اپنے الفاظ دہرائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا پاؤں مجھے مارا اور فرمایا: کیا کہا تم نے؟ میں نے پھر اپنے الفاظ دہرائے، اس بار آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! اس کو عافیت دے۔ یا فرمایا کہ اے اللہ! اس کو شفا دے۔ ایک روایت میں شک کے بغیر صرف یہ الفاظ ہیں: اے اللہ! اس کو شفا دے۔ سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: اس کے بعد مجھے اس تکلیف کی کوئی شکایت نہیں ہوئی۔ [الفتح الربانی/كتاب الجنائز/حدیث: 2995]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن۔ أخرجه الترمذي: 3564، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة:637، 841 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 637»
وضاحت: فائدہ: … معلوم ہواکہ کسی بیماری اور تکلیف سے گھبرا کر موت کی دعا کرنامنع ہے، اگرکوئی آدمی تنگ ہو کر ایسی دعا کرے تو اسے سمجھانا چاہئے اور اس کے لیے صحت اور شفا یابی کی دعا کرنی چاہئے۔
الحكم على الحديث:
اسناده حسن۔ أخرجه الترمذي: 3564
حدیث نمبر: 6940
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، وَمُحَمَّدٌ ، قَالا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كُنْتُ شَاكِيًا، فَمَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَقُولُ: اللَّهُمَّ إِِنْ كَانَ أَجْلِي قَدْ حَضَرَ فَأَرِحْنِي، وَإِِنْ كَانَ مُتَأَخِّرًا فَارْفَعْنِي، وَإِِنْ كَانَ بَلاءً فَصَبِّرْنِي، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَيْفَ قُلْتَ؟ فَأَعَادَ عَلَيْهِ، قَالَ:" فَضَرَبَهُ بِرِجْلِهِ، وَقَالَ: اللَّهُمَّ عَافِهِ، أَوِ اشْفِهِ" ، شُعْبَةُ الشَّاكُّ، قَالَ: فَمَا اشْتَكَيْتُ وَجَعِي ذَلِكَ بَعْدُ.
سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں بیمار ہو گیا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے تو میں یہ کہہ رہا تھا: «اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ أَجَلِي قَدْ حَضَرَ فَأَرِحْنِي، وَإِنْ كَانَ مُتَأَخِّرًا فَارْفَعْنِي، وَإِنْ كَانَ بَلَاءً فَصَبِّرْنِي» ”اے اللہ! اگر میری موت کا وقت آ چکا ہے تو مجھے راحت عطا کر دے اور اگر ابھی موت کا وقت دور ہے تو مجھے (ٹھیک کر کے) کھڑا کر دے اور اگر یہ کوئی آزمائش ہے تو مجھے صبر عطا کر۔“ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تم نے کیا کہا ہے؟“ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے یہ کلمات دہرا دیے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا پاؤں انہیں مارا اور یہ کہا: «اللَّهُمَّ عَافِهِ» ”اے اللہ! اسے عافیت عطا کر“ (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) «اللَّهُمَّ اشْفِهِ» ”اسے شفا عطا کر۔“ یہ شک شعبہ نامی راوی کو ہے۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: اس کے بعد مجھے کبھی درد کے حوالے سے شکایت نہیں ہوئی۔ [صحیح ابن حبان/كتاب إخباره ﷺ عن مناقب الصحابة رجالهم ونسائهم بذكر أسمائهم رضوان الله عليهم أجمعين/حدیث: 6940]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6940، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 4262، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 10830، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3564، وأحمد فى (مسنده) برقم: 647» «رقم طبعة با وزير 6901»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني ضعيف - «المشكاة» (6098). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null
حدیث نمبر: 4285
حدثنا أبو بكر أحمد بن كامل القاضي، حدثنا عبد الملك بن محمد الرَّقَاشي، حدثنا وهب بن جَرير، حدثنا شُعْبة، عن عمرو بن مُرّة، عن عبد الله بن سَلِمة، عن علي، قال: مَرِضتُ فأتى عليَّ النبيُّ ﷺ وأنا أقولُ: اللهم إن كان أجَلِي قد حَضَرَ فأرِحْني، وإن كان مُتأخِّرًا فارفَعْني، وإن كان البلاءُ فصَبِّرني، فقال:"ما قلتَ؟" فأعَدْتُ، فقال رسول الله ﷺ:"اللهم اشفِهِ اللهم عافِهِ" ثم قال:"قُمْ"، فقمتُ، فما عادَ لي ذلك الوجَعُ بعدُ (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4239 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4239 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ میں بیمار ہو گیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے جبکہ میں (دعا میں) یہ کہہ رہا تھا: «اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ أَجَلِي قَدْ حَضَرَ فَأَرِحْنِي، وَإِنْ كَانَ مُتَأَخِّرًا فَارْفَعْنِي، وَإِنْ كَانَ الْبَلَاءُ فَصَبِّرْنِي» ”اے اللہ! اگر میری موت کا وقت آ گیا ہے تو مجھے راحت عطا فرما، اور اگر ابھی دیر ہے تو مجھے (بیماری سے) شفا دے، اور اگر یہ کوئی آزمائش ہے تو مجھے صبر عطا فرما“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے کیا کہا؟“ میں نے وہی الفاظ دہرائے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (میرے لیے) دعا فرمائی: «اللَّهُمَّ اشْفِهِ اللَّهُمَّ عَافِهِ» ”اے اللہ! اسے شفا عطا فرما، اے اللہ! اسے عافیت دے“، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اٹھو“، تو میں کھڑا ہو گیا اور اس کے بعد مجھے وہ تکلیف کبھی دوبارہ نہیں ہوئی۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : آيات رسول الله صلى الله عليه وسلم التي في دلائل النبوة/حدیث: 4285]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : آيات رسول الله صلى الله عليه وسلم التي في دلائل النبوة/حدیث: 4285]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن إن شاء الله من أجل عبد الله بن سَلِمة» [ترقيم الرساله 4285] [ترقيم الشركة 4262] [ترقيم العلميه 4239]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن