الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
105. في أربعة شهدوا على امرأة بالزنا (أحدهم) زوجها
ان چار آدمیوں کے بیان میں جنہوں نے ایک عورت کے خلاف زنا کی گواہی دی درانحالیکہ ان میں سے ایک اس کا خاوند تھا
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 30605 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
سنن سعید بن منصور: 2760
ترقیم عوامۃ: 29289 ترقیم الشثری: -- 30605
حدثنا علي بن مسهر عن سعيد عن قتادة عن جابر بن زيد عن ابن عباس في اربعة شهدوا على امراة بالزنى احدهم زوجها، قال: تلاعن زوجها ويضرب الثلاثة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (الزوج).
(٢) ضعيف؛ سعيد اختلط.
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ان چار آدمیوں کے بارے میں مروی ہے جنہوں نے ایک عورت کے خلاف زنا کی گواہی دی درآنحالیکہ ان میں سے ایک اس کا خاوند تھا آپ نے فرمایا: خاوند لعان کرے گا ان تینوں کو کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30605]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1582، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (2/390)، (2/391) [دون رقم في الترقيم المختار] ، ترقيم محمد عوامة: 29289»
ترقیم عوامۃ: 29290 ترقیم الشثری: -- 30606
حضرت سعید بن مسیب سے بھی مذکورہ ارشاد اس سند سے منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30606]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 29290»
ترقیم دار السلفیہ: 1582 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2760
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي أَرْبَعَةٍ شَهِدُوا عَلَى امْرَأَةٍ بِالزِّنَا، أَحَدُهُمْ زَوْجُهَا , قَالَ:" يُلاعِنُ الزَّوْجُ وَيُجْلَدُ الثَّلاثَةَ" . قَالَ أَبُو الزِّنَادِ: وَهَذَا رَأْيُ أَهْلِ بَلَدِنَا، وَهُوَ الْقَوْلُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اگر چار مرد گواہی دیں جن میں ایک شوہر ہو تو شوہر لعان کرے اور تینوں پر حد لگے، ابو الزناد نے کہا: یہی ہمارے شہر (مدینہ) والوں کی رائے ہے اور یہی (صحیح) قول ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2760]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1582، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29289»
عبد الرحمن بن أبي الزناد: ضعیف
عبد الرحمن بن أبي الزناد: ضعیف
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف