🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
153. في الرجل يضرب الرجل بالسيف، ويرفع عليه السلاح
اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو تلوار سے مارے اور اس پر اسلحہ اٹھائے
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 30864 (کل: 15 مقامات، 10 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 30864
صحیح بخاری: 6874، 7070
سنن ابن ماجہ: 2576
بلوغ المرام: 1022
مسند عبداللہ بن عمر: 63
مسند احمد: 4467، 4649، 6277، 6381، 5927M
اللؤلؤ والمرجان: 63
الفتح الربانی: 6453
الجامع الكامل: 14118
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6217
11 تا 15
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5927M
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عن النبي صلى الله عليه وسلم قَالَ:" مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيسَ مِنَّا".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ہم پر اسلحہ اٹھائے، وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 5927M]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 7070، م: 98.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 63
63 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ حَمَلَ عَلَيْنا السِّلاَحَ فَلَيْسَ مِنّا
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ہم مسلمانوں پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم سے نہیں ہے۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 63]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 92 كتاب الفتن: 7 باب قول النبي صلی اللہ علیہ وسلم من حمل علينا السلاح فليس منا»

الحكم على الحديث:
«صحیح»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6453
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا) )
۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے ہمارے خلاف ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں۔ [الفتح الربانی/مسائل القتل والجرائم الأخرى وأحكام الدماء/حدیث: 6453]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 6874، ومسلم: 98، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 4467 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 4467»
وضاحت: فوائد: … قتل کی سنگینی کا تقاضا یہی ہے کہ کسی مسلمان پر ہتھیار نہ اٹھایا جائے، وہ از راہِ مذاق ہو یا کسی دوسرے ناپاک ارادے کی وجہ سے، اس کی ایک وجہ درج ذیل حدیث میں بیان کی گئی ہے:
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((لَا یُشِیْرُ أَحَدُکُمْ إِلَی أَخِیہِ بِالسِّلَاحِ، فَإِنَّہُ لَا یَدْرِی أَحَدُکُمْ لَعَلَّ الشَّیْطَانَیَنْزِعُ فِییَدِہِ، فَیَقَعُ فِی حُفْرَۃٍ مِنْ نَارٍ۔)) … ”تم میں سے کوئی آدمی اپنے بھائی کی طرف اسلحہ کے ساتھ اشارہ نہ کرے، کیونکہ وہ اس بات کو تو نہیں جانتا ہے کہ ممکن ہے کہ شیطان اس کے ہاتھ سے کھینچ کر (اس کے بھائی کو مار دے) اور اس طرح وہ جہنم کے گڑھے میں جا گرے۔“ (صحیح بخاری: ۷۰۷۲، صحیح مسلم: ۲۶۱۷)

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 6874
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14118
14118- عن عبد الله بن عمر أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: من حمل علينا السلاح فليس منا.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الفتن (7070) ومسلم في الإيمان (98) كلاهما من طريق مالك، عن نافع، عن ابن عمر فذكره. وهو في موطأ محمد بن الحسن (866)»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6217
«من حمل علينا السلاح فليس منا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص ہمارے خلاف ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6217]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [مالك حم ق ن هـ] عن ابن عمر. المشكاة 3520.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں