🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. ما يدعو به الرجل إذا دخل المسجد الحرام
جب کوئی شخص مسجد حرام میں داخل ہو تو یوں دعا کرے
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 31606 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 31606
السنن الكبرى للبيهقي: 9216
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30243 ترقیم الشثری: -- 31606
حدثنا وكيع ، عن العمري ، عن محمد بن سعيد ، عن ابيه : ان عمر [بن الخطاب ] كان إذا دخل البيت قال: اللهم انت السلام، ومنك السلام، فحينا ربنا بالسلام.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال العمري.
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب جب بیت اللہ میں داخل ہوتے تو یوں دعا پڑھتے: اے اللہ! تو سلامتی والا ہے، اور تجھ ہی سے سلامتی ہے، ہمارے رب! تو ہمیں سلامتی کا تحفہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31606]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9308، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16492، ترقيم محمد عوامة: 30243»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9216
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ طَرِيفٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ يَعْقُوبَ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ مِنْ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ كَلِمَةً مَا بَقِيَ أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ سَمِعَهَا غَيْرِي سَمِعْتُهُ يَقُولُ إِذَا رَأَى الْبَيْتَ:" اللهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ، وَمِنْكَ السَّلَامُ، فَحَيِّنَا رَبَّنَا بِالسَّلَامِ" قَالَ الْعَبَّاسُ: قُلْتُ لِيَحْيَى: مَنْ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَرِيفٍ هَذَا؟ قَالَ يَمَامِيٌّ، قُلْتُ: فَمَنْ حُمَيْدُ بْنُ يَعْقُوبَ هَذَا؟ قَالَ: رَوَى عَنْهُ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ.
سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے ایک ایسا کلمہ سنا ہے کہ جس کو سننے والا میرے علاوہ اور کوئی بھی باقی نہیں رہا، میں نے انہیں یہ کہتے سنا جب انہوں نے بیت اللہ کو دیکھا: «اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ، حَيِّنَا رَبَّنَا بِالسَّلَامِ» ”اے اللہ! تو سلام ہے اور تجھ ہی سے سلامتی ہے، اے ہمارے رب! ہمیں سلامتی کے ساتھ زندہ رکھ۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9216]
تخریج الحدیث: «حسن۔ تاريخ ابن معين 2173»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں