🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. (في تعاهد القرآن)
قرآن کی دیکھ بھال کرنے کا بیان
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 31985 (کل: 12 مقامات، 7 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 31985، 8800
سنن دارمی: 3380، 3381
مسند احمد: 17317، 17361، 17394
صحیح ابن حبان: 119
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 11689
المعجم الکبیر للطبرانی: 14872، 14873
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 5940
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14873
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُلَيِّ بْنِ رَبَاحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: تَعَلَّمُوا الْقُرْآنَ وَغَنُّوا بِهِ وَاقْتَنُوهُ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَهُوَ أَشَدُّ تَفَصِّيًا مِنَ الْمَخَاضِ فِي الْعُقُلِ ".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن سیکھو، اسے خوش الحانی سے پڑھو اور اسے یاد رکھ کر محفوظ رکھو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! یہ سینوں سے اس سے بھی زیادہ تیزی سے نکل جاتا ہے جتنی تیزی سے باندھی ہوئی حاملہ اونٹنیاں اپنی رسیوں سے نکل بھاگتی ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14873]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 290، حدیث 801»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 119، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7980، 7981، 7995، والدارمي فى «مسنده» برقم: 3392، 3391، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17590، 17635، 17668، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1740، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8660، 30613، والطبراني فى «الكبير» برقم: 802، 800، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3187»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5940
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَلِيٍّ، سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تَعَلَّمُوا الْقُرْآنَ، وَغَنُّوا بِهِ، وَاقْتَنُوهُ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَهُوَ أَشَدُّ تَفَصِّيًا مِنَ الْمَخَاضِ فِي الْعُقُلِ".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم قرآنِ کریم سیکھو، اسے خوش الحانی سے پڑھو اور اسے (اپنے پاس محفوظ کر کے) اس کی حفاظت کرو؛ اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے! یہ (قرآن سینوں سے) نکل جانے میں اپنی رسیوں میں بندھی ہوئی حاملہ اونٹنیوں سے بھی زیادہ تیز ہے۔“ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب التفسير/حدیث: 5940]
تخریج الحدیث: «زيد بن الحباب صدوق يخطئ في حديث الثوري؛ موسى بن علي بن رباح صدوق ربما أخطأ؛ علي بن رباح ثقة (من الحفظ)»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 16910، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 3348، 3349، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 119، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 8278، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 947»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں