🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. ما ذكر في نساء قريش
ان روایات کا بیان جو قریش کی عورتوں کے بارے میں ذکر کی گئیں
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 34581 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 34581، 34580
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33069 ترقیم الشثری: -- 34581
حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا محمد بن راشد ، عن مكحول قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: خير نساء ركبن الإبل نساء قريش، احناه على ولد في صغره، وارعاه على بعل في ذات يده، ولو علمت ان مريم ابنة عمران ركبت بعيرا ما فضلت عليها احدا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ مكحول تابعي.
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اونٹوں پر سوار ہونے والی عورتوں میں سب سے بہتر قریش کی عورتیں ہیں۔ جو اپنے بچہ پر اس کی کم سنی میں بہت شفقت کرتی ہیں۔ اور اپنے خاوند کے مال کی بہت اچھی نگران ہوتی ہیں۔ اور اگر مجھے معلوم ہوتا کہ حضرت مریم بنت عمران اونٹ پر سوار ہوئیں تو میں ان پر کسی کو بھی فضیلت نہ بخشتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34581]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 33069»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33068 ترقیم الشثری: -- 34580
حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا محمد بن عمرو ، عن ابي سلمة ، عن ابي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: خير نساء ركبن الإبل نساء قريش، احناه على ولد في صغره، وارعاه على بعل في ذات يده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح].
(٢) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه البخاري (٥٠٨٢)، ومسلم (٢٥٢٧).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اونٹوں پر سوار ہونے والی عورتوں میں سب سے بہتر قریش کی عورتیں ہیں۔ جو اپنے بچہ پر اس کی کم سنی میں بہت شفقت والی ہوتی ہیں۔ اور اپنے خاوند کے مال کی بہت اچھی نگران ہوتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34580]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ محمد بن عمرو صدوق .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5082، 5365، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2527، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6267، 6268، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9085، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14833، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7766، 7765، 7824، 8360، 9236، 9931، 10197، 10674، 11075، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1078، 1077، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6673، والبزار فى «مسنده» برقم: 7730، 7960، 8351، 9018، 9336، 10014، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20603، 20604، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4211، ترقيم محمد عوامة: 33068»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں