🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. بَابُ الدِّبَاغِ
باب: چمڑے کو پاک کرنا
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 122 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 122
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3360
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 118 ترقیم الرسالہ : -- 122
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”مردار کی کھال کی دباغت کر دینا اس کو پاک کر دیتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 122]
ترقیم العلمیہ: 118
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 122»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3360
«دباغ جلود الميتة طهورها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مردار (جانوروں) کی کھالوں کی دباغت ہی ان کا پاک ہونا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الدال/حدیث: 3360]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [قط] عن زيد بن ثابت. يشهد له ما قبله.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں