🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. بَابُ ذِكْرِ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ وَمَا يُجْزِي فِيهِمَا
باب: رکوع اور سجدے کا تذکرہ، ان میں کیا جائز ہے؟
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 1303 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 1303
صحیح بخاری: Q803
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1287 ترقیم الرسالہ : -- 1303
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَصْبَغَ بْنِ الْفَرَجِ ، ثنا أبِي ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا سَجَدَ يَضَعُ يَدَيْهِ قَبْلَ رُكْبَتَيْهِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدے میں جاتے تھے، تو دونوں ہاتھ گھٹنوں سے پہلے رکھتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1303]
ترقیم العلمیہ: 1287
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 627، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 826، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2682، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1303، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 1513»
«قال الدارقطني: على شرط مسلم، عون المعبود شرح سنن أبي داود: (1 / 311)»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q803
وَقَالَ نَافِعٌ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَضَعُ يَدَيْهِ قَبْلَ رُكْبَتَيْهِ.
‏‏‏‏ اور نافع نے بیان کیا کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما (سجدہ کرتے وقت) پہلے ہاتھ زمین پر ٹیکتے، پھر گھٹنے ٹیکتے۔ [صحيح البخاري/كتاب الأذان (صفة الصلوة)/حدیث: Q803]