🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كِتَابُ الْعِيدَيْنِ
عیدین کے متعلقہ احکام کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 1738 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 1738
سنن ابن ماجہ: 1290
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1720 ترقیم الرسالہ : -- 1738
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا مُحَمَّدٌ الْبَزَّازُ ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، نا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ ، قَالَ: شَهِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِيدَ، فَلَمَّا قَضَى الصَّلاةَ قَالَ:" إِنَّا نَخْطُبُ، فَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يَجْلِسَ - يَعْنِي لِلْخُطْبَةِ - فَلْيَجْلِسْ، وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يَذْهَبَ فَلْيَذْهَبْ" . قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَهَذَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءٍ، مُرْسَلا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا عبداللہ بن سائب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں عید کی نماز میں شریک ہوا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ختم کی، تو ارشاد فرمایا: ”اب ہم خطبہ دیں گے، جو شخص چاہے وہ بیٹھا رہے (یعنی خطبہ سننے کے لیے بیٹھا رہے) اور جو شخص جانا چاہے، وہ چلا جائے۔“ امام ابوداؤد کہتے ہیں: یہ روایت عطاء کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل روایت کے طور پر بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب العيدين/حدیث: 1738]
ترقیم العلمیہ: 1720
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 292، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1462، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 358، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1097، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم:، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 1792، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1155، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1290، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 6309، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1738، والطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: 3740»
«قال الدارقطني: قال أبو داود هذا يروى عن عطاء مرسلا عن النبي صلى الله عليه وسلم، سنن الدارقطني: (2 / 391) برقم: (1738)»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1290
حَدَّثَنَا هَدِيَّةُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ، وَعَمْرُو بْنُ رَافِعٍ الْبَجَلِيُّ ، قَالَا: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ ، قَالَ: حَضَرْتُ الْعِيدَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَصَلَّى بِنَا الْعِيدَ، ثُمَّ قَالَ:" قَدْ قَضَيْنَا الصَّلَاةَ، فَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يَجْلِسَ لِلْخُطْبَةِ فَلْيَجْلِسْ، وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يَذْهَبَ فَلْيَذْهَبْ".
عبداللہ بن سائب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز عید میں حاضر ہوا، تو آپ نے ہمیں عید کی نماز پڑھائی، پھر فرمایا: ”ہم نماز ادا کر چکے، لہٰذا جو شخص خطبہ کے لیے بیٹھنا چاہے بیٹھے، اور جو جانا چاہے جائے“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1290]
حضرت عبداللہ بن سائب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ نماز عید میں شریک ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں عید کی نماز پڑھائی، پھر فرمایا: ”ہم نے نماز پڑھ لی ہے۔ (اب) جو شخص خطبہ سننے کے لیے بیٹھنا چاہے بیٹھ جائے اور جو شخص جانا چاہے چلا جائے۔“” [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1290]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏سنن ابی داود/الصلاة 253 (1155)، سنن النسائی/العیدین 14 (1572)، (تحفة الأشراف: 5315) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں