الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
16. بَابُ مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ
باب: جس نے رمضان کے کسی دن روزہ افطار کیا۔
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2308 (کل: 11 مقامات، 5 کتب)
سنن دارقطنی: 2308
11 تا 11
حدیث نمبر: 288
وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُ ," أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ رَجُلا أَفْطَرَ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ أَنْ يُعْتِقَ رَقَبَةً، أَوْ صِيَامَ شَهْرَيْنِ، أَوْ إِطْعَامَ سِتِّينَ مِسْكِينًا".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو حکم دیا جس نے رمضان میں روزہ توڑا تھا کہ ”غلام آزاد کرے یا دو ماہ کے روزے رکھے یا ساٹھ مساکین کو کھانا کھلائے۔“ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في الأذان/حدیث: 288]
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ، برقم: 287»