🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ الصُّلْحِ
 باب: صلح کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2947 (کل: 5 مقامات، 3 کتب)
سنن دارقطنی: 2947، 2945
سنن ابن ماجہ: 2467
المنتقى ابن الجارود: 661، 1101
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2911 ترقیم الرسالہ : -- 2947
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ ، وَشُعَيْبُ بْنُ أَيُّوبَ ، قَالا: نَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَامَلَ أَهْلَ خَيْبَرَ بِشَطْرِ مَا يَخْرُجُ مِنَ النَّخْلِ وَالزَّرْعِ" ، وَقَالَ يُوسُفُ: مِنَ النَّخْلِ وَالشَّجَرِ، قَالَ ابْنُ صَاعِدٍ: وَهِمَ فِي ذِكْرِ الشَّجَرِ، وَلَمْ يَقُلْهُ غَيْرُهُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے رہنے والوں کے ساتھ یہ طے کیا تھا کہ وہاں پیدا ہونے والی کھجوروں اور زراعت میں سے نصف پیداوار کو وہ لوگ مسلمانوں کو ادا کیا کریں گے۔ یوسف نامی راوی نے کھجوروں اور درختوں کے الفاظ نقل کیے ہیں، ابن صاعد کہتے ہیں: انہیں درختوں کا ذکر کرنے میں وہم ہوا ہے، ان کے علاوہ کسی اور نے یہ بات نقل نہیں کی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2947]
ترقیم العلمیہ: 2911
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2285، 2328، 2329، 2331، 2338، 2499، 2720، 2730، 3152، 4248، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1551،وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5199، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3942، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3006، 3007، 3008، 3408، 3409، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1383، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2656، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2467،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2944، 2945، 2947، 2948، 2950، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 91»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2467
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ ، وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ ، وإسحاق بن منصور ، قَالُوا: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" عَامَلَ أَهْلَ خَيْبَرَ بِالشَّطْرِ مِمَّا يَخْرُجُ مِنْ ثَمَرٍ أَوْ زَرْعٍ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر والوں سے پھل اور غلہ کی نصف پیداوار پر (بٹائی کا) معاملہ کیا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الرهون/حدیث: 2467]
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”خیبر والوں سے پھلوں اور غلے کی نصف پیداوار کے عوض (کاشت کاری کا) معاہدہ فرمایا۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الرهون/حدیث: 2467]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الحرث 8 (2329)، صحیح مسلم/المساقاة 1 (1551)، سنن ابی داود/البیوع 35 (3408)، سنن الترمذی/الأحکام 41 (1383)، سنن النسائی/الأیمان والنذور 45 (3931)، (تحفة الأشراف: 8138)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/17، 22، 37)، سنن الدارمی/البیوع 71 (2656) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 661
حَدَّثَنَا عَبْدُ الله بْنُ هَاشِم ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعْ ، عَنِ عَبْدُ الله ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ الْنَبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " عَامَلَ خَيْبَرَ بِشَطْرِ مَا يَخْرَجَ مِنْهَا مِنْ تَمْرٍ أَوْ زَرْعٍ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی کھجور اور اناج کی آدھی پیداوار پر وہاں کے رہنے والوں سے معاملہ طے کیا تھا۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 661]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح البخاري: 2328، صحیح مسلم: 1551»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1101
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ ، قَالَ: ثنا يَحْيَى ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَلَ خَيْبَرَ بِشَطْرِ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا مِنْ تَمْرٍ أَوْ زَرْعٍ" .
سیدنا عبد الله بن عمر رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے اہل خیبر سے کھجوروں اور اناج کی آدھی پیداوار لینے کا معاہدہ کیا تھا۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 1101]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح البخاري: 2328، صحیح مسلم: 1551»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2909 ترقیم الرسالہ : -- 2945
ثنا ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ ، نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ بِهَذَا، وَقَالَ: " عَامَلَ أَهْلَ خَيْبَرَ بِشَطْرِ مَا يَخْرُجُ مِنْ ثَمَرٍ أَوْ زَرْعٍ" .
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل خیبر کے ساتھ طے کیا تھا کہ وہاں کی جو پیداوار ہو گی، خواہ وہ پھل ہوں یا زراعت ہو (اس کا نصف حصہ وہ لوگ مسلمانوں کو ادا کریں گے)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2945]
ترقیم العلمیہ: 2909
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2285، 2328، 2329، 2331، 2338، 2499، 2720، 2730، 3152، 4248، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1551،وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5199، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3942، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3006، 3007، 3008، 3408، 3409، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1383، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2656، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2467،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2944، 2945، 2947، 2948، 2950، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 91»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں