🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ
باب
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 3834 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 3834
السنن الكبرى للبيهقي: 10746
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3775 ترقیم الرسالہ : -- 3834
نَا نَا جَعْفَرٌ، نَا مُوسَى، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا شَرِيكٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ:" إِذَا كَانَتْ ثَيِّبًا رُدَّ مَعَهَا نِصْفُ الْعُشْرِ، وَإِنْ كَانَتْ بِكْرًا رُدَّ الْعُشْرُ" ، وَهَذَا مُرْسَلٌ، عَامِرٌ لَمْ يُدْرِكْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”اگر وہ کنیز ثیبہ ہو، تو خریدار اس کے ساتھ نصف عشر (یعنی اصل قیمت کا بیسواں حصہ) واپس کرے گا اور اگر وہ کنواری ہو، تو عشر (یعنی اصل قیمت کا دسواں حصہ) واپس کرے گا۔“ یہ روایت مرسل ہے، عامر نامی راوی نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3834]
ترقیم العلمیہ: 3775
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 10859، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3834، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 21278»
«قال الدارقطني: وهذا مرسل عامر لم يدرك عمر، سنن الدارقطني: (4 / 476) برقم: (3834)»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10746
أَنْبَأَنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا شَرِيكٌ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنا عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا جَعْفَرٌ الْوَاسِطِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ:" إِنْ كَانَتْ ثَيِّبًا رَدَّ مَعَهَا نِصْفَ الْعُشْرِ، وَإنْ كَانَتْ بِكْرًا رَدَّ الْعُشْرَ" قَالَ عَلِيٌّ: هَذَا مُرْسَلٌ، عَامِرٌ لَمْ يُدْرِكْ عُمَرَ، قَالَ الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: لَا نَعْلَمُهُ يَثْبُتُ عَنْ عُمَرَ وَلَا عَلِيٍّ وَلَا وَاحِدٍ مِنْهُمَا، وَكَذَلِكَ قَالَ بَعْضُ مَنْ حَضَرَهُ وَحَضَرَ مَنْ يُنَاظِرُهُ فِي ذَلِكَ مِنْ أَهْلِ الْحَدِيثِ أَنَّ ذَلِكَ لَا يَثْبُتُ، وَهُوَ فِيمَا أَجَازَ لِي أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ رِوَايَتَهُ عَنْهُ، عَنْ أَبِي الْعَبَّاسِ، عَنِ الرَّبِيعِ، عَنِ الشَّافِعِيِّ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ الْعِرَاقِيِّينَ.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اگر وہ ثیبہ (شوہر دیدہ) ہو تو اس کے ساتھ (قیمت کا) بیسواں حصہ واپس کیا جائے۔ اگر کنواری ہو تو دسواں حصہ واپس کیا جائے۔
امام دارقطنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ روایت مرسل ہے، عامر نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو نہیں پایا۔ امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ہمارے علم میں یہ سیدنا عمر اور سیدنا علی رضی اللہ عنہما میں سے کسی سے ثابت نہیں، اور اسی طرح وہاں موجود بعض اہل حدیث نے بھی کہا کہ یہ ثابت نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10746]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه الدارقطني3/309»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں