الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب الفرائض والسير وغير ذلك
کتاب وراثت، سیر وغیرہ سے متعلق روایات
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 4064 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 4064
السنن الكبرى للبيهقي: 20618
ترقیم العلمیہ : 3994 ترقیم الرسالہ : -- 4064
نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَكِيلُ أَبِي صَخْرَةَ ، نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى ، نَا عُمَرُ بْنُ رَاشِدٍ . ح وَنا الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ، نَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، أنا عُمَرُ بْنُ رَاشِدِ بْنِ شَجَرَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا تَرِثُ مِلَّةٌ مِلَّةً، وَلا يَجُوزُ شَهَادَةُ أَهْلِ مِلَّةٍ عَلَى مِلَّةٍ إِلا أُمَّتِي، فَإِنَّهُمْ يَجُوزُ شَهَادَتُهُمْ عَلَى مَنْ سِوَاهُمْ" ، لَفْظُ ابْنِ عَيَّاشٍ، إِلا أَنَّهُ قَالَ فِي حَدِيثِهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَحْسَبُ شَكَّ عُمَرُ، وَعُمَرُ بْنُ رَاشِدٍ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”ایک مذہب دوسرے مذہب کا وارث نہیں بنتا اور ایک مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی گواہی دوسرے مذہب کے خلاف قبول نہیں کی جا سکتی، البتہ میری امت کا حکم مختلف ہے، کیونکہ ان کی گواہی دوسرے سب لوگوں کے خلاف قبول کی جائے گی۔“ روایت کے یہ الفاظ ابن عیاش نامی راوی کے ہیں، تاہم انہوں نے اپنی روایت میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ کہا ہے: ”میرا خیال ہے“، یہ شک عمر نامی راوی کو ہے، اور عمر بن راشد نامی راوی مستند نہیں ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الفرائض/حدیث: 4064]
ترقیم العلمیہ: 3994
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 20683، 20684، 20685، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4064، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 8631، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 2198، وأخرجه عبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 15525، وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 23337، وأخرجه الطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 5434»
«قال ابن حجر: وفيه عمر بن راشد قال إنه تفرد به وهو لين الحديث، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 183)»
«قال ابن حجر: وفيه عمر بن راشد قال إنه تفرد به وهو لين الحديث، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 183)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 20618
وَرَوَاهُ عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، عَنْ عُمَرَ كَمَا: أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سُلَيْمَانَ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثنا عُمَرُ بْنُ رَاشِدٍ الْيَمَامِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَحْسِبُهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا يَرِثُ أَهْلُ مِلَّةٍ مِلَّةً، وَلَا تَجُوزُ شَهَادَةُ مِلَّةٍ عَلَى مِلَّةٍ إِلَّا أُمَّتِي، تَجُوزُ شَهَادَتُهُمْ عَلَى مَنْ سِوَاهُمْ" عُمَرُ بْنُ رَاشِدٍ هَذَا لَيْسَ بِالْقَوِيِّ، قَدْ ضَعَّفَهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَيَحْيَى بْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُمَا مِنْ أَئِمَّةِ أَهْلِ النَّقْلِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرا گمان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مخالف دین والے ایک دوسرے کے نہ وارث ہوں گے اور نہ ہی ایک دوسرے پر گواہی دے سکتے ہیں، سوائے میری امت کے ان کی گواہی تمام مذہب والوں پر ہو سکتی ہے۔“
یہ عمر بن راشد قوی نہیں ہے، امام احمد بن حنبل، یحییٰ بن معین اور دیگر ائمہ نقل نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20618]
یہ عمر بن راشد قوی نہیں ہے، امام احمد بن حنبل، یحییٰ بن معین اور دیگر ائمہ نقل نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20618]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح