🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب السِّيَرِ
جہاد و غزوات کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 4191 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
سنن دارقطنی: 4191، 4190
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4118 ترقیم الرسالہ : -- 4191
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا أَبُو الأَزْهَرِ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، نَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب السير/حدیث: 4191]
ترقیم العلمیہ: 4118
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4191، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 33849، 33855»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4117 ترقیم الرسالہ : -- 4190
ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا مُحَاضِرٌ ، نَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَسْهَمَ لِلزُّبَيْرِ أَرْبَعَةَ أَسْهُمٍ: سَهْمًا لأُمِّهِ فِي الْقُرْبَى، وَسَهْمًا لَهُ، وَسَهْمَيْنِ لِفَرَسِهِ" ،.
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کو چار حصے دیے تھے، ایک حصہ ان کی والدہ کے لیے ان کی قرابت داری کی وجہ سے تھا، ایک حصہ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کے لیے تھا اور دو حصے ان کے گھوڑے کے لیے تھے۔ [سنن الدارقطني/كتاب السير/حدیث: 4190]
ترقیم العلمیہ: 4117
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 313، 314، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3597، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 4418، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 12998، 18040، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4189، 4190، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 5381، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 14834»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں