🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. كِتَابُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ إِلَى أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ
باب: حضرت عمر (رض) کا حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کے نام مکتوب
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 4484 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
سنن دارقطنی: 4484، 4483
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4404 ترقیم الرسالہ : -- 4484
نَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، نَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَزَادَ فِيهِ:" أَحَبَّا أَوْ كَرِهَا".
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ زائد ہیں: ”وہ دونوں راضی ہوں یا مجبوری کی حالت میں ایسا کریں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4484]
ترقیم العلمیہ: 4404
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2674، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5956، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3616، 3617، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2329، 2346، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4483، 4484، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 8326، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 21568، 23855»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4403 ترقیم الرسالہ : -- 4483
نَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ ، نَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، نَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ خِلاسٍ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَجُلَيْنِ ادَّعَيَا دَابَّةً لَمْ يَكُنْ لَهُمَا بَيِّنَةٌ،" فَأَمَرَهُمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْتَهِمَا عَلَى الْيَمِينِ" ،.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ دو آدمیوں نے ایک جانور کی ملکیت کا دعویٰ کر دیا، دونوں کے پاس کوئی ثبوت نہیں تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کو حکم دیا: ”وہ دونوں قسم اٹھانے کے بارے میں قرعہ اندازی کریں (کہ ان میں سے کون قسم اٹھائے)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4483]
ترقیم العلمیہ: 4403
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2674، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5956، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3616، 3617، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2329، 2346، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4483، 4484، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 8326، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 21568، 23855»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں