🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابُ الْمَنْعِ مِنْ تَخْلِيلِ الْخَمْرِ
باب:شراب کو خمیر کرنے کی ممانعت کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 4707 (کل: 6 مقامات، 4 کتب)
سنن دارقطنی: 4707، 125
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 1095
المعجم الکبیر للطبرانی: 20149
المعجم الاوسط: 417، 9390
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4624 ترقیم الرسالہ : -- 4707
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ، نَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ الطَّبَّاعِ ، نَا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كَانَتْ لَنَا شَاةٌ فَمَاتَتْ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا فَعَلَتْ شَاتُكُمْ؟، قُلْنَا: مَاتَتْ، قَالَ: أَفَلا انْتَفَعْتُمْ بِإِهَابِهَا؟، قُلْنَا: إِنَّهَا مَيْتَةٌ، قَالَ: يَحِلُّ دِبَاغُهَا كَمَا يَحِلُّ خَلُّ الْخَمْرِ" ، تَفَرَّدَ بِهِ فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ يَحْيَى، وَهُوَ ضَعِيفٌ، يَرْوِي عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعْدٍ أَحَادِيثَ عِدَّةً لا يُتَابَعُ عَلَيْهَا.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ہماری ایک بکری تھی وہ مر گئی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: ”تمہاری بکری کو کیا ہوا؟“ ہم نے بتایا کہ وہ مر گئی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس کی کھال کے ذریعے فائدہ کیوں نہیں حاصل کرتے؟“ ہم نے عرض کی: وہ تو مردار ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی دباغت اسے حلال کر دیتی ہے، جس طرح شراب سے بنایا ہوا سرکہ حلال ہوتا ہے۔“ اس روایت کو یحییٰ کے حوالے سے نقل کرنے میں فرج بن فضالہ منفرد ہے اور وہ ضعیف ہے، وہ یحییٰ بن سعید کے حوالے سے کئی ایسی احادیث نقل کرتا ہے جن میں کسی نے اس کی متابعت نہیں کی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الأشربة وغيرها/حدیث: 4707]
ترقیم العلمیہ: 4624
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 82، 11322، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 116، 117، 119، 125، 4707»
«قال ابن حجر: وفيه الفرج بن فضالة وهو ضعيف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 80)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 121 ترقیم الرسالہ : -- 125
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ يُوسُفَ الرَّقِّيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ ، قَالَ: نا فرَجُ بْنُ فَضَالَةَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، أَنَّهَا كَانَتْ لَهَا شَاةٌ تَحْتَلِبُهَا، فَفَقَدَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" مَا فَعَلَتِ الشَّاةُ؟"، قَالُوا: مَاتَتْ، قَالَ:" أَفَلا انْتَفَعْتُمْ بِإِهَابِهَا؟، قُلْنَا: إِنَّهَا مَيْتَةٌ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ دِبَاغَهَا يَحِلُّ كَمَا يَحِلُّ خَلُّ الْخَمْرِ" . تَفَرَّدَ بِهِ فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ان کی ایک بکری تھی جس کا وہ دودھ دوھ لیا کرتی تھیں، ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ بکری نظر نہیں آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: ”بکری کہاں ہے؟“ تو لوگوں نے بتایا: وہ مر گئی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس کی کھال سے نفع حاصل کیوں نہیں کرتے؟“ ہم نے عرض کی: وہ تو مردار ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی دباغت اسے حلال کر دیتی ہے، جس طرح شراب کا سرکہ حلال ہو جاتا ہے۔“ اس روایت کو نقل کرنے میں فرج بن فضالہ منفرد ہے اور یہ ”ضعیف“ ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 125]
ترقیم العلمیہ: 121
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 82، 11322، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 116، 117، 119، 125، 4707، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 25، وأخرجه الطبراني فى((الكبير)) برقم: 538، وقال الدارقطني: تفرد به فرج بن فضالة وهو ضعيف، سنن الدارقطني:، 125»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1095
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: كَانَتْ لَنَا شَاةٌ نَحْلِبُهَا، فَفَقَدَهَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ:" مَا فَعَلَتْ شَاتُكُمْ؟" قَالُوا: مَاتَتْ. قَالَ:" مَا فَعَلْتُمْ بِإِهَابِهَا؟" قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَلْقَيْنَاهُ. قَالَ:" أَفَلَا اسْتَنْفَعْتُمْ بِهِ؟ فَإِنَّ دِبَاغَهَا ذَكَاتُهَا، تَحِلُّ كَمَا يَحِلُّ الْخَلُّ مِنَ الْخَمْرِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، تَفَرَّدَ بِهِ فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، وَضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ہماری ایک بکری تھی، جس کا ہم دودھ دوہا کرتے تھے، ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے غیر موجود پایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: تمہاری بکری کا کیا بنا؟ لوگوں نے بتایا: وہ مر گئی ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اُس کی کھال کا تم نے کیا کیا؟ لوگوں نے بتایا: یا رسول اللہ! ہم نے اسے پھینک دیا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم نے اس کے ذریعہ نفع حاصل نہیں کیا، اس کی دباغت ہی اس کی پاکیزگی کا باعث بن جانی تھی، اور وہ اسی طرح حلال ہو جانی تھی، جس طرح شراب سے بنا ہوا سرکہ حلال ہو جاتا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، فرج بن فضالہ نامی راوی اسے نقل کرنے میں منفرد ہے اور جمہور نے اسے ”ضعیف“ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1095]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20149
حَدَّثَنَا طَالِبُ بْنُ قُرَّةَ الْأَذَنِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ ، (ح) .
وَحَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، وَمَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ ، قَالَا: ثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ ، قَالَا: ثَنَا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَتْ: كَانَتْ لَنَا شَاةٌ نَحْلُبُهَا فَفَقَدَهَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: مَا فَعَلَتْ شَاتُكُمْ؟ "، قَالُوا: مَاتَتْ، قَالَ: " مَا فَعَلْتُمْ بِإِهَابِهَا؟، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ أَلْقَيْنَاهُ، قَالَ: " أَفَلَا انْتَفَعْتُمْ بِهِ؟ فَإِنَّ دِبَاغَهَا ذَكَاتُهَا يُحِلُّ كَمَا يُحِلُّ الْخَلُّ مِنَ الْخَمْرِ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں: ہماری ایک بکری تھی جسے ہم دودھ دوہتے تھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے نہ دیکھا تو پوچھا: ”تمہاری بکری کا کیا ہوا؟“ لوگوں نے کہا: وہ مر گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے اس کی کھال کا کیا کیا؟“ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم نے اسے پھینک دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے اس سے فائدہ کیوں نہ اٹھایا؟ اس کا دباغت اس کے ذبح کے قائم مقام ہے، وہ اسی طرح حلال ہو جاتی ہے جیسے شراب سے سرکہ بننے پر وہ حلال ہو جاتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20149]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 360، حدیث 847»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 417
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ قَالَ: نَا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ، عَنْ عَمْرَةَ .
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، أَنَّهَا كَانَتْ لَهَا شَاةٌ تَحْلُبُهَا، فَفَقَدَهَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَسَأَلَ عَنْهَا أُمَّ سَلَمَةَ ، فَقَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ : مَاتَتْ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ: أَفَلَا انْتَفَعْتُمْ بِإِهَابِهَا؟ I " قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّهَا مَيْتَةٌ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: I " يُحِلُّهَا دِبَاغُهَا، كَمَا يُحِلُّ خَلُّ الْخَمْرِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ .
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے پاس ایک بکری تھی جسے وہ دوہا کرتی تھیں، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے موجود نہ پایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے اس کے متعلق دریافت فرمایا۔ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! وہ مر گئی ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے اس کی کھال سے فائدہ کیوں نہ اٹھایا؟“ انہوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! وہ تو مردار ہے۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی دباغت اسے اسی طرح حلال کر دیتی ہے جیسے سرکہ شراب کو حلال کر دیتا ہے۔“
اس حدیث کو یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ سے صرف فرج بن فضالہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 417]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: وفي إسناده فرج بن فضالة وهو ضعيف «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 1، ص 75» »
«قال الدارقطني: تفرد به فرج بن فضالة عن يحيى وهو ضعيف يروي عن يحيى بن سعيد أحاديث لا يتابع عليها «سنن الدارقطني، ج 5، ص 480» »
«قال الدارقطني: تفرد به فرج بن فضالة وهو ضعيف «نصب الراية لأحاديث الهداية، ج 1، ص 119؛ تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 2، ص 251» »
«قال ابن عدي: وحديث يحيى بن سعيد عن عمرة لا يرويه عن يحيى غير فرج وله عن يحيى غيره مناكير «الكامل في الضعفاء، ج 7، ص 143» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 82، 11322، والدارقطني فى «سننه» برقم: 116، 117، 119، 125، 4707، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 25، والطبراني فى «الكبير» برقم: 538، 716، 757، 847، 94، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2652، 9390»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف فرج بن فضالة، وقد تفرد به
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9390
حَدَّثَنَا هَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ الْمِصِّيصِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ ، نَا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، أَنَّهَا كَانَتْ لَهَا شَاةٌ تَحْتَلِبُهَا، فَفَقَدَهَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: مَا فَعَلَتْ شَاتُكُمْ؟ I " قَالُوا: مَاتَتْ، قَالَ: I " أَفَلَا انْتَفَعْتُمْ بِإِهَابِهَا؟ I " قُلْنَا: إِنَّهَا مَيْتَةٌ، قَالَ: I " إِنَّ دِبَاغَهَا يُحِلُّهَا، كَمَا يُحِلُّ الْخَلُّ الْخَمْرَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ان کی ایک بکری تھی جس کا وہ دودھ دوہا کرتی تھیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے نہ پایا تو پوچھا: ”تمہاری بکری کا کیا بنا؟“ لوگوں نے عرض کیا: وہ مر گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے اس کی کھال سے فائدہ کیوں نہ اٹھایا؟“ ہم نے عرض کیا: وہ تو مردار ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ اس کا دباغت دینا اسے حلال کر دیتا ہے، جیسے سرکہ شراب کو حلال کر دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ بن سعید سے فرج بن فضالہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9390]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: وفي إسناده فرج بن فضالة وهو ضعيف «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 1، ص 75» »
«قال الدارقطني: تفرد به فرج بن فضالة عن يحيى وهو ضعيف يروي عن يحيى بن سعيد أحاديث لا يتابع عليها «سنن الدارقطني، ج 5، ص 480» »
«قال ابن عدي: وحديث يحيى بن سعيد عن عمرة لا يرويه عن يحيى غير فرج وله عن يحيى غيره مناكير «الكامل في الضعفاء، ج 7، ص 143» »
«قال الدارقطني: تفرد به فرج بن فضالة وهو ضعيف «تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 2، ص 251؛ نصب الراية لأحاديث الهداية، ج 1، ص 119» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 82، 11322، والدارقطني فى «سننه» برقم: 116، 117، 119، 125، 4707، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 25، والطبراني فى «الكبير» برقم: 538، 716، 757، 847، 94، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 417، 2652»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف فرج بن فضالة، تفرد به
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں