🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ الضَّحَايَا
باب: قربانی کے احکام کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 4750 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
سنن دارقطنی: 4750، 4751
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4665 ترقیم الرسالہ : -- 4750
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدَانَ ، نَا شُعَيْبُ بْنُ أَيُّوبَ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحَرَّانِيُّ ، نَا يَحْيَى بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أُمِرْتُ بِالنَّحْرِ وَلَيْسَ بِوَاجِبٍ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے قربانی دینے کا حکم دیا گیا ہے، لیکن یہ واجب نہیں ہے۔“ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4750]
ترقیم العلمیہ: 4665
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1123، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4532، 19099، 19100، 19101، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1631، 4750، 4751،وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2078»
«قال ابن حجر: إسناده ضعيف من أجل جابر الجعفي، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 254)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4666 ترقیم الرسالہ : -- 4751
نَا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَسْكَرِيُّ ، نَا الْحُنَيْنِيُّ ، نَا أَبُو غَسَّانَ ، نَا قَيْسٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كُتِبَ عَلَيَّ النَّحْرُ، وَلَمْ يُكْتَبْ عَلَيْكُمْ، وَأُمِرْتُ بِصَلاةِ الأَضْحَى، وَلَمْ تُؤْمَرُوا بِهَا" ، قَالَ: وَحَدَّثَنَا الْحُنَيْنِيُّ ، نَا أَبُو نُعَيْمٍ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ جَابِرٍ مِثْلَهُ: كُتِبَ عَلَيَّ الأَضْحَى.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھ پر قربانی کرنا لازم قرار دیا گیا ہے، لیکن تم لوگوں پر لازم قرار نہیں دیا گیا، مجھے عیدالاضحیٰ کی نماز پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے، تمہیں اس کا حکم نہیں دیا گیا۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4751]
ترقیم العلمیہ: 4666
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1123، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4532، 19099، 19100، 19101، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1631، 4750، 4751،وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2078»
«قال ابن حجر: إسناده ضعيف من أجل جابر الجعفي، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 254)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں