الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. بَابُ مَا جَاءَ فِي مَحَبَّيْهَا النَّبِيُّ ﷺ وَغَيْرَتِهَا عَلَيْهِ وَمُحَافَظَتِهَا عَلَى مَا كَانَ عَلَى عَهْدِهِ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ محبت، آپ کے بارے میں ان کی غیرت اور سیدہ رضی اللہ عنہا آپ کی حیات ِ مبارکہ میں جو جو عمل کیا کرتی تھیں، بعد میں بھی ان کی حفاظت کرنے کا بیان
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 11430 (کل: 21 مقامات، 8 کتب)
مسند احمد: 25855
صحیح ابن حبان: 7110
السنن الكبرى للبيهقي: 7211
21 تا 21
حدیث نمبر: 4421
«قولي: السلام على أهل الديار من المؤمنين والمسلمين ويرحم الله المستقدمين منا والمستأخرين وإنا إن شاء الله بكم لاحقون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کہو: اے ان گھروں (قبروں) والے مومنو اور مسلمانو! تم پر سلام ہو، اللہ ہم میں سے آگے جانے والوں اور پیچھے رہنے والوں پر رحم فرمائے، اور بے شک ہم بھی، اللہ نے چاہا تو، تم سے آ ملنے والے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4421]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ن] عن عائشة. مختصر مسلم 497، أحكام الجنائز ص 181 - 183: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح