الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
9. بَابُ الْجُلُوسِ فِي الْمَسْجِدِ لِلْجُمُعَةِ وَآدَابِهِ وَالنَّهْيِ عَنِ التَّخَطِّي إِلَّا لِحَاجَةٍ
جمعہ کے لیے مسجد میں بیٹھنے اور اس کے آداب اور کسی ضرورت کے بغیر لوگوں کے¤کندھے پھلانگنے کی ممانعت کا بیان
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 2768 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
الفتح الربانی: 2768
سنن ابوداود: 1119
سنن ترمذی: 526
مشکوۃ المصابیح: 1394
صحیح ابن خزیمہ: 1819
مصنف ابن ابی شیبہ: 5359
صحیح ابن حبان: 2792
11 تا 11
حدیث نمبر: 5926
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو قُتَيْبَةَ سَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلُ الْآدَمِيُّ بِمَكَّةَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الصَّائِغُ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، أنبأ أَبُو الْحُسَيْنِ عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرِ بْنِ مَنْصُورٍ الصَّائِغُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ الْوَكِيعِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ فِي الْمَسْجِدِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلْيَتَحَوَّلْ مِنْ مَجْلِسِهِ إِلَى غَيْرِهِ". لَفْظُ حَدِيثِ أَبِي زَكَرِيَّا، وَحَدِيثُ أَبِي عَبْدِ اللهِ بِمَعْنَاهُ، وَكِلَاهُمَا ذَكَرَ الصَّلَاةَ، وَالْمُرَادُ بِالصَّلَاةِ مَوْضِعُ الصَّلَاةِ، وَلَا يُثْبَتُ رَفْعُ هَذَا الْحَدِيثِ، وَالْمَشْهُورُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مِنْ قَوْلِهِ.
نافع ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کو جمعہ کے دن نماز کی جگہ مسجد کے اندر نیند آئے تو وہ اپنی جگہ تبدیل کر لے۔“ «الصَّلَاةُ» سے مراد نماز کی جگہ ہے۔
اس حدیث کا مرفوع ہونا ثابت نہیں، ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مشہور یہی ہے کہ یہ ان کا اپنا قول ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5926]
اس حدیث کا مرفوع ہونا ثابت نہیں، ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مشہور یہی ہے کہ یہ ان کا اپنا قول ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5926]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيرهٖ